PTI friends

PTI friends discussion forum for common issues
such kee Awaz
political issues

05/08/2025

‏عمران خان کا جیل سے ہنگامی پیغام🚨

گاڑی ہے گاڑی پر نکلو، موٹر سائیکل ہے موٹر سائیکل پر نکلو، رکشہ ہے رکشے پر نکلو، سائیکل ہے سائیکل پر نکلو، کچھ نہیں ہے تو پیدل نکلو

نکلو پاکستان کی خاطر

5 اگست 🇵🇰🇵🇰🇵🇰اب نہیںتو کب نکلو گےکیا خاک ہو جاو گےتب  نکلو گے
27/07/2025

5 اگست
🇵🇰🇵🇰🇵🇰
اب نہیں
تو کب نکلو گے
کیا خاک ہو جاو گے
تب نکلو گے

ایک سچا اور بہادر لیڈر اللہ کا تحفہ ہے
27/07/2025

ایک سچا اور بہادر لیڈر اللہ کا تحفہ ہے

15/07/2025

5 اگست
پاکستان تیار ہے۔

12/06/2025
تمام امریکی پاکستانیوں کو اپنے ملک سے محبت کا ماں رکھنا ہو گا
12/06/2025

تمام امریکی پاکستانیوں کو اپنے ملک سے محبت کا ماں رکھنا ہو گا

27/05/2025

مائوسی کفر ہے۔
مگر فیالحال کی صورتحال کے مطابق عمران خان کبھی جیل سے باہر آتا نظر نہیں آ رہا اندر کھاتے تمام منرلز اور تمام لیتھیم کے زخائر ٹرمپ کے حوالے کیے جا چکے ہیں یہ بل والا ششکا عوام کو چوتیا بنانے کے لیے چھوڑا گیا تھا آہستہ آہستہ امریکا سے جو ایک آدھ ٹویٹ خان صاحب کے لیے آتی تھی وہ اپنا ریٹ بڑھانے کے لیے آتی تھی جو اب آنا بند ہو جائے گی پاکستانی عوام کو سمجھنا ہے یہ جنگ ان کی اپنی ہے کوئی دنیا سے ان کا ساتھ نہیں دے گا

27/05/2025

وفادار نظریاتی کارکن ہی اصل سرمایہ ہے

یہ وکیل تو منافق کھمبے ثابت ہوئے

اس 3 سالہ رجیم چینج میں  عوام کو مہنگائی زراعت تعمیرات کاروبار نوکری کی تباہی کے علاوہ کیا ملا؟
26/05/2025

اس 3 سالہ رجیم چینج میں عوام کو مہنگائی زراعت تعمیرات کاروبار نوکری کی تباہی کے علاوہ کیا ملا؟

Address

Islamabad

Website

Alerts

Be the first to know and let us send you an email when PTI friends posts news and promotions. Your email address will not be used for any other purpose, and you can unsubscribe at any time.

Share