1st News HD

1st News HD وَتُعِزُّ مَنٌ تَشَاء وَتُزِلُّ مَنٌ تَشَاء.
عزت اور ذلت اللہ کے ہاتھ میں ہے
(4)

Get every important news update as soon as possible if you news lover so like my page thanku.

Celebrating my 5th year on Facebook. Thank you for your continuing support. I could never have made it without you. 🙏🤗🎉U...
24/03/2025

Celebrating my 5th year on Facebook. Thank you for your continuing support. I could never have made it without you. 🙏🤗🎉
Usman Ismail Shahwar Ali

قومی پاور ہیٹر فخر زمان کا ہائپر تھائیرائیڈزم کی بیماری کی وجہ سے کرکٹ سے ریٹائرمنٹ لینے کا امکان ڈاکٹرز نے فخر کو لمبے ...
26/02/2025

قومی پاور ہیٹر فخر زمان کا ہائپر تھائیرائیڈزم کی بیماری کی وجہ سے کرکٹ سے ریٹائرمنٹ لینے کا امکان ڈاکٹرز نے فخر کو لمبے عرصے تک کرکٹ سے دور رہنے کا مشورہ

قومی ٹیم کے کپتان محمد رضوان اور نائب کپتان سلمان علی اغا نے آج تاریخ رقم کر دی پاکستان نے ون ڈے انٹرنشنل میں سب سے بڑا ...
12/02/2025

قومی ٹیم کے کپتان محمد رضوان اور نائب کپتان سلمان علی اغا نے آج تاریخ رقم کر دی پاکستان نے ون ڈے انٹرنشنل میں سب سے بڑا ٹارگٹ چیز کیا اور تیسری وکٹ پر تاریخ کی سب سے بڑی شراکت داری کا ریکارڈ قائم کر دیا

04/02/2025

عام تعطیل
5 فروری یوم یکجہتی کشمیر کل بروز بدھ تمام سرکاری ادارے, بنک اور مالیاتی ادارے بند رہیں گے

03/02/2025

مینگورہ اور گرد و نواح میں زلزلے کے شدید جھٹکے ریکٹر اسکیل پر زلزلے کی شدت 4.5 ریکارڈ کی گئی ہے، جبکہ مرکز کوہ ہندوکش کا پہاڑی سلسلہ تھا۔ زلزلے کی زیر زمین گہرائی تقریباً 80 کلومیٹر تھی

03/02/2025

وزیراعلی پنجاب مریم نواز نے ضلعی انتظامیہ کو واپڈا کیساتھ ملکر گلی محلوں بازاروں میں لٹکتی تاریں فوری ان ارڈر کرنیکا حکم دے دیا.

28/01/2025

وفاقی وزیر پیٹرولیم مصدق ملک کا گیس کی قیمتوں میں گھریلو صارفین کو سبسڈی کے تحت سستی گیس دینے کا اعلان

09/11/2024

پنجاب کے تمام پارکس، کھیل کے میدان، تاریخی مقامات، یادگار، میوزیم میں عوام کے داخلے پر پابندی لگا دی گئی۔ ہوٹل، مارکیٹیں رات 8 بجے بند ہونگے۔
حکومت پنجاب

07/11/2024

*9 نومبر کو ’یوم اقبال‘ پر عام تعطیل کا اعلان*
*وفاقی حکومت نے 9 نومبر کو یوم اقبال کے موقع پر سرکاری چھٹی کا اعلان کردیا۔*

Address

G/9 Phase Blue Area Islamabad
Islamabad
60650

Opening Hours

Monday 14:00 - 22:00
Tuesday 14:00 - 22:00
Wednesday 14:00 - 22:00
Thursday 14:00 - 22:00
Friday 16:00 - 22:00
Saturday 14:00 - 22:00
Sunday 09:00 - 22:00

Telephone

+923017205239

Alerts

Be the first to know and let us send you an email when 1st News HD posts news and promotions. Your email address will not be used for any other purpose, and you can unsubscribe at any time.

Contact The Business

Send a message to 1st News HD:

Share