16/09/2025
ماؤنٹینیرنگ کے شعبے میں بہتری، اور ٹور آپریٹرز، گائیڈز اور پورٹرز کے مسائل اجاگر کرنے کے لیے پاک فوج کی جانب سے شگر میں اہم سیمینار کا انعقاد کیا گیا۔ اس میں ملک بھر کے نامور کوہ پیماؤں، ہائی پورٹرز اور مقامی پورٹرز کی بڑی تعداد نے شرکت کی۔ تقریب میں گورنر گلگت بلتستان سید مہدی شاہ، فورس کمانڈر گلگت بلتستان میجر جنرل سید امتیاز حسین گیلانی،صدر الپائن کلب آف پاکستان میجر جنرل عرفان ارشد نے شرکت کی
ذاکر بلتستانی (سکردو)