PMCP Punjab Media Council Pakistan

PMCP Punjab Media Council Pakistan Punjab Media Council OF Pakistan

03/06/2025

کہروڑپکا THQ ہسپتال میں سیکورٹی گارڈز کا مریضوں کے ساتھ ناروا سلوک انتظامیہ بے بس گارڈ بدمعاشی پر اترے ہوئے ہیں

انا للہ وانا الیہ راجعون کِسی بھی فرد سے کسی بھی اختلاف کے تحت حق زندگی چھین لینے سے بڑا ظلم کوئی نہیں۔  💔
03/06/2025

انا للہ وانا الیہ راجعون
کِسی بھی فرد سے کسی بھی اختلاف کے تحت حق زندگی چھین لینے سے بڑا ظلم کوئی نہیں۔ 💔

۔یوم تکبیر، پاکستان کی ایٹمی صلاحیت پر تشکر کے طور پر منایا جاتا ہے، جب پاکستان نے 1998 میں کامیابی سے ایٹمی دھماکے کیے ...
28/05/2025

۔یوم تکبیر، پاکستان کی ایٹمی صلاحیت پر تشکر کے طور پر منایا جاتا ہے، جب پاکستان نے 1998 میں کامیابی سے ایٹمی دھماکے کیے اور دنیا کی ساتویں اور اسلامی دنیا کی پہلی ایٹمی طاقت بن کر ابھرا۔
⚡28 MAY YOUM E TAKBEER⚡
DAY OF REVIVAL & PRIDE

روہی رنگ نیوز میڈیا گروپ
وائس آف پاکستان نیوز
Rohi Rang News Media Group

Voice Of Pakistan News

#اعزاز
#خدمت
#حق

 َتُعِزُّ مَن تَشَاءُ وَتُذِلُّ مَن تَشَاءُ - اُمت  کے سپہ سالار فیلڈ مارشل حافظ سید عاصم منیر کو آپر یشن "بُنْیَانٌ مَّ...
21/05/2025

َتُعِزُّ مَن تَشَاءُ وَتُذِلُّ مَن تَشَاءُ - اُمت کے سپہ سالار فیلڈ مارشل حافظ سید عاصم منیر کو آپر یشن "بُنْیَانٌ مَّرْصُوْصٌ" میں بھارت کو منہ توڑ جواب دے کر فیلڈ مارشل کے
عہدے پر فائز ہونے پر مُبارکبادپیش کرتے ہیں !محمد ارشاد فیض قہم
روہی رنگ نیوز
وائس آف پاکستان

15/05/2025

کہروڑ پکا حاصل والا سسرالیوں کا بہو پر بہمانہ تشدد پورا جسم لہو لوہان اندرونی چوٹوں کا بھی خطرہ انعم بی بی تحصیل ہیڈ کوارٹر ہسپتال کہروڑپکا داخل میڈیکل رپورٹ آنے کے بعد کاروائی کی جائے گی۔ پولیس
رپورٹ محمد ارشاد فیض قہم
روہی رنگ نیوز







://www.facebook.com/share/16aBQAtUWV/

کہروڑپکا اصل حقیقت کیا ہے؟قصور وار کون ہے؟ غریب ہونا جرم کیوں ہے؟غریبوں سے با اثر لوگ 40سال سے نفرت کیوں کرتے چلے آئے؟می...
13/05/2025

کہروڑپکا
اصل حقیقت کیا ہے؟
قصور وار کون ہے؟
غریب ہونا جرم کیوں ہے؟
غریبوں سے با اثر لوگ 40سال سے نفرت کیوں کرتے چلے آئے؟
میڈیا کیوں خاموش رہا
چائے کے کپ پروٹوکول کی خاطر قلم کو کیوں استعمال نہ کیا؟
غریبوں کی آواز کیوں نہ بنے
اپنے ضمیر کو عارضی شاہی کی خاطر کیوں بیچتے رہے
اب زمانہ تبدیل ہوچکا ہے اب ڈنڈی نہی مارنے دی جائے گی
گھبرائیں مت
حقائق منظر عام کےلیے روہی رنگ نیوز ٹیم ہروقت تیار

کہروڑپکا جنوبی پنجاب کا ایک پسماندہ شہر ہے
مگر کچھ بااثر لوگوں نے اس پسماندہ شہر کو من مرضی کرنے پر چھوڑ دیا اور من پسند ہی اپنے اپنے محلوں کو ڈیروں کو سنوارنے میں لگے رہے اور یوں کہروڑپکا ترقیاتی کاموں سے سنوعتا گیا مگر جب کہروڑپکا مکمل شہر کا وزٹ کیا گیا تو مجھے پورے شہر میں بااثر اور نئے زمیندار جن کے پاس نئ نئ دولت آی اور نئے نئے امیر ہوئے وہ بھی مقامی سیاستدانوں سے فنڈ لے کر بجٹ لے کر گیس ،ٹف ٹائلز،کارپٹ سڑکیں،واٹر سپلائ سیوریج لائن وغیرہ وغیرہ اپنے ہی محلوں میں یہ سب سہولیات فراھم کرتے رہے
اور عرصہ درازسے بااثر اقتدار میں رہنے والے یوسی ناظمین چییرمین جن میں چند کا زکر کرنا چاہونگا ملک اکرم آرائیں سابقہ ناظم،ملک مصطفی سابقہ ناظم،امداد اللہ خرم عباسی سابقہ ناظم ،چوہدری محمد اسلم مئیو سابقہ چییر مین ،شیخ رضوان وغیرہ انہوں نے صرف اور صرف اپنے من پسند لوگوں کو اور اپنے اپنے محلوں کو خوب سجایا اور محلہ لیاقت آباد کو بے یارو مددگار پر چھوڑ دیا اور اس محلے میں 40سال ہونے کو ہیں آج تک کسی نے اینٹ تک نہ لگائ اور پورے شہر کا پسماندہ ایریا میں محلہ لیاقت آباد کو کہونگا
کیونکہ محلہ لیاقت آباد بہت پرانی آبادی پر مشتمل ہے اور اس محلے کے لوگ محض غریب اور دیہاڑی دار لوگ ہیں اور اس محلے میں کوئ طاقتور کوئ نہی تھا اسلیے باسر اقتدار میں رہنے والوں نے خوب نفرت کرکے دکھائ کہ آپ کی اوقات یہی ہے آپ نے ایسے ہی رہنا ہے اس محلے کی عوام کو سب بااثر لوگ ہمیشہ سےحیوان سمجھتے رہے اور سوتیلی ماں جیسا سلوک کرنے میں کوئ کثر نہ چھوڑی
اسلیے شہر کہروڑپکا پسماندہ میں تو نہی کہونگا میں محلہ لیاقت آباد کو پسماندہ اور لاوارث کہونگا
اور وزٹ کرکے انصاف شہر کی عوام خود کریں اس محلے کا آئینہ نظر آئے گاکہ کیا پاپڑ بیلے گئے
تو ان بااثر افراد پر بہت غصہ آیا اور محلہ لیاقت آباد کی عوام کا احساس کیا اور انکے حقوق دلوانے کےلیے میں اور میری روہی رنگ نیوز ٹیم نے فوری وزٹ کیا تو بہت دکھ ہوا دل کو تکلیف ہوئ جو میں برداشت نہ کرسکا
اس محلے کی خاطر مسلسل ایک سال تک آواز اٹھاتا رہا اور محنت جاری رکھی اورآواز اعلی حکام تک پہنچائں سیاستدانوں تک پہنچائ تو اللہ نے مہربانی فرمائ سیوریج لائن کا مسئلہ حل ہوگیا پھر گلیوں کےلیے ٹف ٹائلز اور روڈ کےلیے اپنی محنت جاری رکھی آخر کار خان عبدالرحمان خان کانجو صاحب ایم این اے نے فوری توجہ دی اور فل فور اس محلے کی عوام کےلیے گلیوں کےلیے2000میٹر ٹف ٹائلز اور میٹل روڈ کی منظوری فرمائ اور ٹینڈر منظور کروایا
ملک عطااللہ اعوان بحکم خان عبدالرحمان خان کانجو صاحب کے کہنے پر کل بروز سموار دوپہر 12بجے مختلف اداروں کے انجنئیرز اور ٹھیکداروں کے ساتھ سخت گرمی میں وزٹ کیا اور دو سے تین دن تک کام شروع کروانے کی یقین دہانی کروائ
محلے کی عوام میں خوشی کی لہر دوڑ گئ اور دعائیں دینے لگے
اسلیے عملی کام کریں فوٹو سیشن اور افسران کی ٹی سی تک محدود نہ رہیں عوام کا احساس کریں اور اپنا تن من دھن سب کچھ عوام کےلیے قربان کردیں اصل آپکا یہی عوام سرمایہ ہیں
تحریر
محمد ارشاد فیض قہم
روہی رنگ نیوز

*نیوز الرٹ۰۰۰**ڈی ایس پی اسپیشل برانچ رحیم یار خان سیف اللہ کرائی نے خود کشی کر لی ہے، زرائع*
09/05/2025

*نیوز الرٹ۰۰۰*

*ڈی ایس پی اسپیشل برانچ رحیم یار خان سیف اللہ کرائی نے خود کشی کر لی ہے، زرائع*

نعرہ تکبیر  اللہ اکبرنصر من اللہ وفتح قریبکافر ہے تو شمشیر پہ کرتا ہے بھروسہمؤمن ہو تو بے تیغ لڑتا ہے سپاھیپنجاب میڈیا ک...
07/05/2025

نعرہ تکبیر اللہ اکبر
نصر من اللہ وفتح قریب

کافر ہے تو شمشیر پہ کرتا ہے بھروسہ
مؤمن ہو تو بے تیغ لڑتا ہے سپاھی
پنجاب میڈیا کونسل

کہروڑپکا کی انتظامیہ کی طرف سے دو وائٹس ایپ نیوز گروپ بنائے گئے ہیں اور دونوں گروپس صرف ایڈمن تک محدود جو ایڈمن کا دل کر...
04/05/2025

کہروڑپکا کی انتظامیہ کی طرف سے دو وائٹس ایپ نیوز گروپ بنائے گئے ہیں اور دونوں گروپس صرف ایڈمن تک محدود جو ایڈمن کا دل کرے گا وہی نیوز شئیر کرے گا تو جب سہولت ہی میسر نہی نیوز سنڈ کرنے کی تو ایسے گروپ میں ایڈ رہنا بےبوقوفی ہے آج میں ان گروپس سے لفٹ ہوچکا ہوں
سہولت صرف ایڈمن تک محدود ہو تو یہ گروپ نہی خوشامندی گروپ ہے
بے ضمیر قسم کے لوگ جو قلم چور ہوتے ہیں وہ صرف حصہ رہ سکتے ہیں تاکہ انتظامیہ جو بھی اپنی تعریف بھلے بھلے دبنگ نیوز شئیر کریں گے گروہ میں ایڈ سب اسکو واہ واہ سمجھیں گے اسلیے اس گروپ میں صرف لش پش فوٹو سیشن خوشامندی ٹولے کے لوگ ہی ایڈ رہ سکتے ہیں only admin group سے ہماری معزرت
ہے ہمیں افسران کی غلامی کرنی نہی آتی ایسے گروپ قلم کی طاقت کو دبانا چاہتے ہیں
محمد ارشاد فیض قہم روہی رنگ نیوز
وائس آف پاکستان نیوز

آج صحافت کا دن ہےآج کا دن اُن لوگوں کو خراجِ تحسین پیش کرنے کا دن ہے جو قلم کی حرمت کو پہچانتے ہیں۔صحافت صرف خبر دینا نہ...
03/05/2025

آج صحافت کا دن ہے
آج کا دن اُن لوگوں کو خراجِ تحسین پیش کرنے کا دن ہے جو قلم کی حرمت کو پہچانتے ہیں۔
صحافت صرف خبر دینا نہیں، سچ کا علم بلند کرنا ہے۔
سچ لکھنا صحافت ہے،
غریب کے لیے جھک جانا صحافت ہے،
مظلوم کی آواز بن جانا صحافت ہے،
طاقتور کے سامنے ڈٹ جانا صحافت ہے۔
لیکن...
کسی سائیکل اسٹینڈ والے کے 20 روپے دبا کر صحافت کا تعارف کروانا صحافت نہیں،
ذاتی مفاد کے لیے خبر کو موڑ دینا صحافت نہیں،
حق کو چھپا کر باطل کو چمکانا صحافت نہیں۔
صحافت وہ ہے جو ضمیر سے جُڑی ہو،
قلم وہ ہو جو حق لکھے، اور
آواز وہ ہو جو بے آوازوں کی ہو۔
صحافت صرف پیشہ نہیں،
یہ امانت ہے...
یہ ذمہ داری ہے...
اور یہی اصل صحافت ہے۔

*محمد ارشاد فیض قہم
#روہی رنگ نیوز نیٹورک #وائس آف پاکستان نیوز

02/05/2025

کہروڑپکا
غریب ہونا سیاستدانوں کے مطابق بہت بڑا جرم ہے
اسلیے 40سال سے ھم غریبوں کو بے دردی سے سیاستدانوں کی طرف سے سزا دی جارہی ہے نجانے یہ سزا کب تک ملتی رہے گی
40سال سے یوسی شاہ پور کے پسماندہ علاقے موضع جس ،موضع عین واہن کا شرقی حصہ اور خانداکھو ،بستی نالا بستی بناں وغیرہ اس علاقے کی ھم۔عوام غریب بستے ہیں جو ہر سہولت سے سیاستدانوں کی بھینٹ چھڑتے آرہے ہیں ان علاقوں میں جوی جاگیر دار نہی بستے اگر جاگیر دار بستے آج یہ علاقہ محروم نہ ہوتا باقی ہر علاقے میں دھڑا دھڑ ٹف ٹائلز ،سیوریج لائن پینے کا صاف پانی وغیرہ کے منصوبے بہت تیزی سے ہورہے ہیں حاصل والا،شاہ پور پھل علی پور ،قدر ہور مسہ کوٹھا نو قابل واہ چورواہ،امیر پور،نور شاہ ان علاقوں میں جاگیر دار بستے ہیں ہر طرف ترقیاتی کاموں کا جال بچھایا جارہا ہے
مگر نفرت غریب عوام سے انکی روٹین بن چکی ہے غریب عوام ڈر کے مارے ووٹ بھی ہاتھ جوڑ کردیتے ہیں اگر نہ دیں تو بہت سے ناجائزمقدمات کاسامنا کرنا پڑتا ہے اور جو سیاستدانوں کے گرد ہر وقت گھومتے رہتے ہیں انکو من پسندمنصوبے دئیے جارہے ہیں جن کو ایک ووٹ نہی ملتا بس لش پش چوبیس گھنٹے ساتھ رہنا یہ انکا طریقہ ہے اور پھر من مرضی کے منصوبے لے کر صرف اپنے ڈیروں کے صحنوں کو گھروں کے صحنوں کو ہر سہولت سے سجائے جارہے ہیں
غریب عوام۔کو حقیر حیوان سمجھ کر نفرت کر چکے ہیں جسکا فرق سروے کرکے واضح دیکھا جا سکتا ہے ان لوگوں کا صاف آئینہ نظر آجائے گا
ان کو پرواہ تک نہی
مگر خوشامندیوں کو نوازنا انکا واتیرا بن چکا ہے
اور جس خوشامندی کے ڈیرے پر جاؤ گے ہر ترقیاتی کام کا بجٹ وہی لگا ہوا نظر آئے گا
محمد ارشاد فیض قہم
روہی رنگ نیوز نیٹورک pk

30/04/2025

بہاولپور کےگلدستہ صحافی
شدید پریشان
حال ہی میں نئے تعینات ہونے والے ڈی پی او بہاولپور نے صاف کہہ دیا کہ کام کے لیے میرے پاس آئیں فوٹو سیشن کے لیے نہیں

کاش
لودھراں کا ڈی پی او بھی اگریہ حکمنامہ جاری کردے تو سونے پہ سہاگہ ہوجائے گا
محمد ارشاد فیض قہم
پنجاب میڈیا کونسلpk

Address

Islamabad

Alerts

Be the first to know and let us send you an email when PMCP Punjab Media Council Pakistan posts news and promotions. Your email address will not be used for any other purpose, and you can unsubscribe at any time.

Contact The Business

Send a message to PMCP Punjab Media Council Pakistan:

Share