Shafiq Hussain Mutahary

Shafiq Hussain Mutahary Journalist

آج کی بڑی خبر! چند دن پہلے اسلام آباد میں ہلاک ھونے والے مفتی مسعود الرحمن کے 3 قاتل گرفتار۔۔گرفتار قاتلوں کا تعلق کلعدم...
15/01/2024

آج کی بڑی خبر!

چند دن پہلے اسلام آباد میں ہلاک ھونے والے مفتی مسعود الرحمن کے 3 قاتل گرفتار۔۔
گرفتار قاتلوں کا تعلق کلعدم تنظیم لشکر جھنگوی سے ہے. #زرائع پاکستانی میڈیا
چنددن پہلے اسلام آباد میں پاکستان کی کالعدم دہشت گرد تنظیم سپاہ صحابہ کی دوسری کلعدم دہشت گرد شاخ لشکر جھنگوی نے اپنے ہی بندے کو مار کر اس قتل کا سہرا پاکستان کے شیعہ مسلمانوں کے سر سجانے کی کوشش کی.
اور 3دن تک مسلسل اسلام آباد میں مکتب تشیع کے بزرگ علماء اور بالخصوص پاراچنار کے مظلوم مومنین کے خلاف غلیظ نعرہ بازی کی علی الاعلان قتل و غارت کی باتیں کیں جس کے نتیجہ میں پاراچنار کے صدہ شہر میں فیلڈر گاڑی پر انہی دہشتگردوں نے حملہ کیا جس میں ایک لیڈی ڈاکٹر روقیہ نجف سمیت 4افراد شہید ہوئے.
اب جبکہ قاتلین اپنے ہی گھر سے نکلے۔اس طرح حکومت کی ذمہ داری بنتی ہے کہ ان پالتوں کتوں کو جنہوں نے اہل شیعوں پر کفر کے فتوے لگائے شیعہ کافر کے نعرے لگائے جن کی وجہ سے پاراچنار کی بیٹی شہید ہوئی انکو پکڑ کر سزائے موت سنائی جائے........
اور یاد رہے یہ 1400 سال پہلے بھی یہ لوگ رسول خدا صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم اور اہل بیت علیہ السلام کے قاتل رہیں ہیں اور دنیا والوں سے اپنا ظالمانہ چہرا چھپانے کے لئے مظلومانہ چہرا دیکھا کر دین کے ساتھ مزاق کررہیں ہیں.

02/01/2024

السلام علیکم!
چلو چلو اسلام آباد پریس کلب چلو

مجلسِ وحدت المسلمین پاکستان کے زیر اہتمام آج بروز منگل ٹھیک 3:30 بجے اسلام آباد میں ضلع #کرم کی موجودہ صورتحال، اور حکومت کی خاموشی پر پریس کانفرنس ہوگی۔
جس میں مجلسِ وحدت المسلمین پاکستان کے #چیئرمین قائد وحدت ناصر ملت اور تمام سیاسی و سماجی و مذہبی شخصیات سمیت پاراچنار کے غیور مشران و جوان شرکت کرے گی جس میں اسلام آباد میں موجود پاراچنار کے غیور عوام ضرور شرکت کریں...
شئیر کریں .

09/12/2023

پاراچنار میں حکومتی رٹ ناکام ہے!
پاراچنار میں ریاست فقط نام تک محدود ہے یا تو انکی پالیسی ہے جو روزانہ کی بنیاد پر سوشل میڈیا پر ویڈیوز وائرل ہوتی ہیں اور یا تو آج کل گاڑیوں پر پتھراؤ کا سلسلہ عجیب ہے____
ریاست تو انکھ مچولی کا کھیل کھیل رہی ہے اور جاہل عوام یا تو کارندے بن کر یا جہالت کا لبادہ اُڑ کر انکے کھیل کا چاہتے یا ناچاہتے ہوئے حصہ بن جاتے ہیں.
پاراچنار میں شیعہ سنی تعصب اس مقام تک پہنچ چکا ہے کہ اب اس کا ایک ہی حل ہے کہ نوجوانوں کا پڑھا لکھا طبقہ میدان میں اترے اور اپنے نوجوانوں میں تعصب کی بجائے محبت پھیلانے کی کوشش کریں.
مشران میں بعض سرکاری مشران جو حکومت کی جانب سے ہم پر مسلط ہوئے ہیں انکی موجودگی میں آمن ناگزیر ہے.بعض قومی مشران جو درد دل رکھتے ہیں خواہ وہ شیعہ کمیونٹی میں ہوں یا سنی کمیونٹی میں ہوں ان کو دیوار سے لگانے کی کوشش جاری رکھے ہوئے ہیں اسی لیے بھی آمن دیکھنا فقط خواب ہے....
لہذا قومی مشران اپنے باشعور نوجوانوں کو ساتھ لے کر آمن کی بات کریں ان نوجوانوں کو جرگوں کا حصہ بنائیں تاکہ سرکاری مشران کا مقابلہ آسان ہو....
پاراچنار میں جاری یہ نئی لہر جو کہ گاڑیوں پر پتھراؤ کا سلسلہ ہے عوام کو چاہیے کہ ان کے لئے حکومت سے مطالبہ کریں ناکہ خود اقدام کریں اگر ہر مسئلے کا حل ہم خود نکالتے ہیں تو پھر ریاست کیا کررہی ہے.
میرے شیعہ سنی بھائیوں پلیز جو بھی اقدام کرنا ہو پہلے اسکے حل کے لئے انتظار کریں شاید کوئی تیسری پارٹی ہو جو ایسا کرکے ہمیں آپس میں لڑوانے کی کوشش کررہیں ہوں.....

09/12/2023

پاراچنار ٹو پشاور مین روڈ پر ہر 500 میٹر پر دو دو اہلکار تعینات ہیں پھر بھی دہشتگردی ہوتی ہے اور ہم مجرم کو پکڑنے کی بات کرتے ہیں.

03/12/2023

ہم گلگت بلتستان کے مظلوم عوام کے ساتھ شانہ بشانہ کھڑے ہیں.
ریاست خونی کھیل بند کرے.
بے گناہ عوام کے خون کے بدلے ڈالر کمانہ جہالت ہے عقلمند نہیں.
گلگت کے عوام کی آواز کو دبانے کی کوشش ناکام ہوگی...........
اللَّهُ تعالیٰ سے دعا ہے کہ شہیدوں کے درجات بلند فرمائے اور پسماندگان کو صبر جمیل عطا فرمائے اور قاتلین شریک قاتلین کو نابود فرمائے آمین

19/10/2023

قسم سے فلسطین کی ویڈیوز اور تصاویر دیکھ دیکھ کر سانسیں روکھ رہی ہیں.
جن کے بس میں ہیں وہ خاموش ہیں میں کیسے کہوں کہ یہ خاموش بھی انسان ہونگے.
درد کے لئے انسان ہونا شرط ہے.....
اے فلسطینی بھائیوں تمہارے درد ہم محسوس کررہیں ہیں پر میرے بھائیوں ہم بے حس حکمرانوں میں گھیرے ہوئے ہیں.......
بس درد کو محسوس کر کے رو😭 لیتے ہیں.
کیونکہ ہم نے بھی اپنے بچوں جوانوں کے کٹے ہوئے لاشیں اٹھائیں ہیں😭😭😭😭

دنیا کا انوکھا ترین پریس کانفرنس...فلسطین میں 1000 سے زائد لاشوں کے وسط میں تاریخ کی پہلی پریس کانفرنس ڈاکٹر یوسف ابوریش...
18/10/2023

دنیا کا انوکھا ترین پریس کانفرنس...
فلسطین میں 1000 سے زائد لاشوں کے وسط میں تاریخ کی پہلی پریس کانفرنس ڈاکٹر یوسف ابوریش ساتھی ڈاکٹروں کے ہمراہ صہیونی جرائم دنیا کو دکھا رہے ہیں۔

احتجاجی کیمپ بر شہدائے قلم و کتاب...قاتلین کی عدم گرفتاری کے خلاف احتجاج جاری ہے.
17/10/2023

احتجاجی کیمپ بر شہدائے قلم و کتاب...
قاتلین کی عدم گرفتاری کے خلاف احتجاج جاری ہے.

میں نے جواب پوچھا کافی دوستوں نے اپنی اپنی رائے پیش کی....تحریر لمبی ہے مگر صحت مند ہے ضرور پڑھیں. اہم نکات👇👇👇نمبر1:-یہ ...
03/10/2023

میں نے جواب پوچھا کافی دوستوں نے اپنی اپنی رائے پیش کی....تحریر لمبی ہے مگر صحت مند ہے ضرور پڑھیں.
اہم نکات👇👇👇
نمبر1:-یہ حقیقت ہے کہ پرائیویٹ ایجوکیشن سسٹم میں بزنس ہوتا ہے اور سکول مالکان اچھے نمبرز کے لئے کوہاٹ بورڈ کو بڑی رقم دے کر ذاتی حال خرید لیتے ہیں.
نمبر2:-اگر کسی کے پاس اپنا حال نہیں تو وہ امتحان کے دوران ڈیوٹی کرنے والے انویجیلیٹرز پر بھاری رقم خرچ کرکے حال میں نقل فری کرالیتے ہیں اور ڈیوٹی ختم ہونے کے بعد انکے لئے کپڑے، شوز اور خشک میوہ جات بھی خریدے جاتے ہیں.
نمبر3:-اسی کے ساتھ جس مضمون کا ٹیچر ہوتا ہے امتحان کے دوران اسکی ڈیوٹی ہوتی ہے کہ وہ اپنے مضمون میں نقل تیار کرے اور بڑی دلیری سے نقل حال تک لے جاکر بچوں کے حوالے کردیتا ہے اس میں ڈیوٹی پر معمور سکول کا پرنسپل، کلاس فور اور اینویجلیٹر سب شامل ہوتے ہیں.
نمبر4:-اب ان تمام نکات پر 8سے 10 لاکھ تک خرچہ کیا جاتا ہے یہ تمام خرچے بچوں سے وصول کئے جاتے ہیں یعنی پیسے بچوں کے خرچ ہوں اور نام سکول یا کالج کا ہوتا ہے.
نمبر5:-اسی طرح ریزلٹ کے بعد اگر اچھے نمبرز آئے یا اچھے نا آئے دونوں صورتوں میں ایمپرومینٹ کرنا لازمی ہوتا ہے جبکہ بعض ایسا نہیں کرتے اب پہلے سالانہ بورڈ ایڈمشن میں تقریباً ہر سکول اور کالج 4 سے 6 لاکھ یا اس سے بھی ذیادہ رقم جمع کرتے ہیں جبکہ ایمپرومینٹ کے لئے بھی یہی رقم بورڈ کو جمع کرانا پڑھتا ہے تو اس سے بورڈ کو مالی فائدہ اور سکول والوں کو نمبرز کا فائدہ. وہی بات پیسے بچوں کے اور نام سکول اور کالج کا.
نمبر6:-سرکاری سکولز میں بھی تقریباً بچوں سے پیسے وصول کئے جاتے ہیں مگر پرائیویٹ کے مقابلے میں کم ہوتے ہیں تو اس رقم سے فقط حال نرم ہوتا ہے جبکہ بورڈ کو رقم جمع نہیں کرتے اس لئے انکے بچے رہ جاتے ہیں.
اہم نکتہ👇👇👇
نمبر7:-ان تمام باتوں سے اہم ترین بات وہ یہ ہے کہ سرکاری اساتذہ فقط ٹائم پاس کرتے ہیں بعض تو کئی کئی دن سکول کا چہرہ تک نہیں دیکھتے اور مہینہ میں ایک عاد دن سکول جاتے ہیں اور مکمل ماہ کے سائن کرکے آجاتے ہیں نا پرنسپل پوچھ سکتا ہے نا ایجوکیشن ڈپارٹمنٹ کیونکہ انکے ہاتھ لمبے ہوتے ہیں
نمبر8:-انکے مقابلے میں پرائیویٹ سکول سسٹم میں اساتذہ بروقت سکول آتے ہیں اور بروقت پر کلاس جاتے ہیں کاپیاں چیک ہوتی ہیں ہر ماہ کے احتتام پر ٹسٹ ہوتے ہیں سکول لیٹ آنے پر پوچھا جاتا ہے چھٹی کرنے پر سیلری میں کٹوتی کی جاتی ہے جس سے اساتید وقت کے پابند ہوتے ہیں.
یہ وہ تمام وجوہات ہیں جس نے ہمارا بیڑا غرق کرکے رکھ دیا ہے.
اور جب یہ یونیورسٹی جاتے ہیں تب انکو احساس ہوتا ہے کہ انکے ساتھ سکول یا کالج والوں نے کیا سلوک کیا ہے.....
#مطہری

 اے قوم کے جوانوں کیا اپ   سر کے ان پھول جیسے بچوں کو جواب دے سکتے ہو کہ انکے بابا کا کیا ہوا؟یہ پھول جیسے بجے آج بھی اپ...
03/10/2023


اے قوم کے جوانوں کیا اپ سر کے ان پھول جیسے بچوں کو جواب دے سکتے ہو کہ انکے بابا کا کیا ہوا؟
یہ پھول جیسے بجے آج بھی اپنے بابا کا راستہ دیکھ رہیں ہیں شاید کہیں سے آواز آئے میرے بچوں 😭😭😭😭😭 تمہارا بابا آیا ہے بابا کے پاس آؤ...
یہ ننھے بچے قوم سے جواب مانگ رہیں ہیں...
12 اکتوبر کو قوم اور حکومت ان فرشتوں کو جواب دینگے...
پیر و جوان تیار رہیں.......

30/09/2023

پوری دنیا میں 12 ربیع الاول پر آمد مصطفیٰ صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم کی ریلیوں میں خوشیاں منائی جاتی ہیں.
بازار،گلیاں، مسجدیں اور گھر سجائے جاتے ہیں.

تو پھر یہ پاراچنار میں کیوں 12وفات کہہ کر غم مناتے ہیں؟
یا یہ محرم کی ضد میں ریلی نکالتے ہیں. 🤔🤔🤔

Address

Islamabad

Telephone

+923029608887

Website

Alerts

Be the first to know and let us send you an email when Shafiq Hussain Mutahary posts news and promotions. Your email address will not be used for any other purpose, and you can unsubscribe at any time.

Contact The Business

Send a message to Shafiq Hussain Mutahary:

Share