Atta Ur Rehman Parvi

Atta Ur Rehman Parvi Atta Tutors Academy

08/04/2024

Masha Allah ❤️❤️

02/04/2024

‏پاکستان کی سیاسی صورتحال یہ ہے کہ پرانی فلم کو اسی انداز میں چلایا جارہا ہے
اداروں کی مداخلت کے بعد اب تو یہ بھی معلوم ہوگیا کہ عدلیہ بھی کسی سے مشورہ کرتی ہے
آج حالات یہ ہیں کہ جج بھی انصاف کے لیے اپنے دروازے کو کھٹکھٹارہے ہیں
حضرت مولانا حافظ حسین احمد صاحب

انا للہ وانا الیہ راجعون💔😥جے یو آئی شمالی وزیرستان کے سینئر اور زندہ دل رہنما مولانا نور اسلام نظامی نامعلوم افراد کی فا...
02/04/2024

انا للہ وانا الیہ راجعون💔😥
جے یو آئی شمالی وزیرستان کے سینئر اور زندہ دل رہنما مولانا نور اسلام نظامی نامعلوم افراد کی فائرنگ سے شہید

ہمارا کوئی امیدوار ضمنی انتخابات میں حصہ نہیں لے گا، مولانا فضل الرحمان صاحب
27/03/2024

ہمارا کوئی امیدوار ضمنی انتخابات میں حصہ نہیں لے گا، مولانا فضل الرحمان صاحب

27/03/2024

*سربراہ جمعیت علمائے اسلام پاکستان مولانا فضل الرحمان صاحب کا اھم ویڈیو پیغام


سینیٹر طلحہ محمود نے پیپلز پارٹی میں شمولیت کا اعلان کر دیا ہے یاد رہے کہ طلحہ محمود 2006 سے جمعیت علماء اسلام کے ٹکٹ پر...
26/03/2024

سینیٹر طلحہ محمود نے پیپلز پارٹی میں شمولیت کا اعلان کر دیا ہے
یاد رہے کہ طلحہ محمود 2006 سے جمعیت علماء اسلام کے ٹکٹ پر مسلسل تین مرتبہ سینیٹر منتخب ہوئے اور اب چند دنوں بعد وہ ریٹائرڈ ہونے والے ہیں
طلحہ محمود صاحب سینیٹ کے آمدہ انتخابات میں ایک بار پھر جمعیت کے کوٹے میں سینیٹر بننا چاہتے تھے لیکن جمعیت علماء اسلام نے انکی بجائے جے یو آئی خیبر پختون خواہ کے سیکرٹری جنرل مولانا عطاء الحق درویش کو سینیٹر کے امیدوار کے طور پر نامزد کیا
تو اس موقع کا فائدہ اٹھاتے ہوئے پیپلز پارٹی نے فیصل کریم کنڈی کے ذریعے طلحہ محمود کو سینیٹر بنانے کی آفر کی تو وہ پیپلز پارٹی میں باضابطہ طور پر شامل ہو گئے

یہ ہے اسلامی ریاست
26/03/2024

یہ ہے اسلامی ریاست

26/03/2024

Masha Allah

24/03/2024

سابق وفاقی وزیر مفتی عبد الشکور رح کو حکومت پاکستان نے بعد از وفات ہلال امتیار سے نوازا گیا ۔ ان کے بیٹے محمد نے یہ اعزاز صدر پاکستان آصف علی زرداری سے وصول کیا

24/03/2024

پاک فوج کو سلام نہیں بلکہ پاک فوج میں پاک لوگوں کو سلام
مفتی کفایت اللہ صاحب ✌️

”یکجہتی اور یک زبان “.. بین الاقوامی کانفرنس:”اسلامی مذاہب کے درمیان پلوں کی تعمیر“میں امیر جمعیت علمائے اسلام،  پاکستان...
24/03/2024

”یکجہتی اور یک زبان “..
بین الاقوامی کانفرنس:”اسلامی مذاہب کے درمیان پلوں کی تعمیر“میں امیر جمعیت علمائے اسلام، پاکستان، فضیلۃ الشیخ فضل الرحمن بن مفتی محمود کے خطاب سے اقتباس۔

Address

Islamabad

Telephone

+923440005699

Website

Alerts

Be the first to know and let us send you an email when Atta Ur Rehman Parvi posts news and promotions. Your email address will not be used for any other purpose, and you can unsubscribe at any time.

Contact The Business

Send a message to Atta Ur Rehman Parvi:

Share