19/07/2023
*پنجاب ایمرجنسی سروسز ڈیپارٹمنٹ ضلع راولپنڈی*
*(ریسکیو 1122)*
*شعبہ اطلاعات و تعلقاتِ عامہ،*
*پریس ریلیز:*
*تاریخ: 19 جولائی ،2023ء*
*ٹیکرز برائے الیکٹرانک میڈیا*
*ریسکیو 1122راولپنڈی/پیغام*
راولپنڈی: عوام مون سون موسم میں بارشوں کے دوران انتہائی احتیاط برتیں،
راولپنڈی: والدین بچوں کو نالہ لئی اور بجلی کے کھمبے کے پاس ہر گز نہ جانے دیں،
راولپنڈی: بارش کے دوران ڈرائیونگ کم رفتار پر کریں،
راولپنڈی: مون سون موسم کے دوران کمزور اور حستہ حال چھتوں کے نیچے نہ جائیں،
راولپنڈی: کسی بھی ایمرجنسی کی صورت میں ریسکیو ہیلپ لائن 1122 پر فوری اطلاع دیں،
راولپنڈی: نالہ لئی کے اطراف والے رہائشیوں کو مون سون کے دوران احتیاط برتنا ہوگی،
راولپنڈی: ریسکیو 1122 کے تمام افسران اور اہلکار عوام کے لیے ہر وقت فلیڈ میں موجود ہیں،
*