22/03/2025
آج کا دن اور ہمارا اسلامی تاریخ 🌙📖
آج 21 رمضان المبارک ہے، جو اسلامی تاریخ میں ایک اہم دن ہے۔ اسی دن حضرت علیؓ خلیفۂ چہارم اور اور خلیفہ رسول ﷺ شہید ہوئے،
حضرت علیؓ کی زندگی تقویٰ، عدل، بہادری اور علم کا عظیم نمونہ تھی، انہوں نے اسلام کی سربلندی کے لیے بے شمار قربانیاں دیتے ہوئے حق اور انصاف کا پرچم بلند رکھا۔
اللّٰہ تعالیٰ ہمیں حضرت علیؓ کے نقشِ قدم پر چلنے اور حق و صداقت کا ساتھ دینے کی توفیق عطا فرمائے۔ آمین! 🤲✨
ؓ #شہادت