Public Point News

Public Point News Public Point News brings you accurate and timely news focused on issues that matter to the public.
(1)

We are committed to delivering unbiased stories with integrity and depth.

پاکستان کے 8 بڑے علاقائی پاسپورٹ دفاتر میں ڈبل شفٹ شروع کر دی گئی ، دفاتر اب رات 12 بجے تک کھلے رہیں گے۔ ڈبل شفٹ پالیسی ...
22/08/2026

پاکستان کے 8 بڑے علاقائی پاسپورٹ دفاتر میں ڈبل شفٹ شروع کر دی گئی ، دفاتر اب رات 12 بجے تک کھلے رہیں گے۔ ڈبل شفٹ پالیسی کا اطلاق 20 اگست سے ہوچکا ہے جن میں ریجنل آفس گوجرانولہ ، فیصل آباد، ملتان، بہاولپور، پشاور ، راولپنڈی، حیدرآباد اور کوئٹہ شامل ہیں اوقات کار صبح 8 بجے تا شام 4 بجے اور شام 4 تا رات 12 بجے ہوں گے۔

14/08/2026

صحافی و سماجی شخصیت عمران کاظمی آف (یو کے) کی جانب سے اہلیان پاکستان کو جشن آزادی مبارک

صدر لالہ موسیٰ پریس کلب لالہ موسیٰ راؤ محمد رفیق اور نائب صدر نعیم بٹ کی ڈی پی او گجرات اختر فاروق اور ڈی ایس پی سرکل لا...
13/08/2026

صدر لالہ موسیٰ پریس کلب لالہ موسیٰ راؤ محمد رفیق اور نائب صدر نعیم بٹ کی ڈی پی او گجرات اختر فاروق اور ڈی ایس پی سرکل لالہ موسیٰ ڈاکٹر ممتاز سے ملاقات, کھلی کچہری کے متعلق گفتگو کی اور صحافیوں کے مسائل پر بھی بات چیت ۔۔ ڈی پی او گجرات اختر فاروق نے صدر لالہ موسیٰ پریس کلب لالہ موسیٰ راؤ محمد رفیق کو اپنے آفس خصوصی دعوت دی۔

Gujrat Police

13/08/2026

چیئرمین محمد اشرف خواصپور، چیئرمین تنویر اشرف خواصپور اور مجاہد اشرف خواصپور کی جانب سے اہلیان پاکستان کو جشن آزادی مبارک

13/08/2026

لالہ موسیٰ پریس کلب لالہ موسیٰ کی جانب سے اہلیان پاکستان کو جشن آزادی مبارک

13/08/2026

سی او بلدیہ لالہ موسیٰ تنویر عباس گجر کی جانب سے اہلیان پاکستان کو جشن آزادی مبارک

12/08/2026

شیخ برادران حاجی پورہ لالہ موسیٰ کی جانب سے اہلیان پاکستان کو جشن آزادی مبارک

Tariq Mahmood Sh Khalid Mehmood Nasir Mahmood

11/08/2026

اسسٹنٹ کمشنر کھاریاں احمد شیر گوندل کی جانب سے اہلیان پاکستان کو جشن آزادی مبارک ۔۔

10/08/2026

شہباز کڈنی کیئر سینٹر لالہ موسیٰ ڈاکٹر شہباز ملک کی جانب سے اہلیان پاکستان کو جشن آزادی مبارک

Drshahbaz Malik

08/08/2026

ڈاکٹر شفقت شرقی آف کینیڈا (سماجی شخصیت) کی جانب سے اہلیان پاکستان کو جشن آزادی مبارک

Address

F11-Markaz Islamabad
Islamabad

Alerts

Be the first to know and let us send you an email when Public Point News posts news and promotions. Your email address will not be used for any other purpose, and you can unsubscribe at any time.

Contact The Business

Send a message to Public Point News:

Shortcuts

Share