30/09/2025
🗞💥گل احمد ٹیکسٹائل نے ایکسپورٹ اپیرل بزنس بند کرنے کا اعلان کر دیا
گل احمد ٹیکسٹائل نے پاکستان اسٹاک ایکسچینج میں شئیرز ہولڈز کو آگاہ کردیا
یہ فیصلہ مسلسل نقصانات، بڑھتی لاگت کے سبب کرنا پڑا ، کمپنی