19/10/2025
چلو چلو چلو چورہ شریف چلو
انشاءاللہ مرکزی عظیم الشان سالانہ عرس مبارک و گولڈن جوبلی عالمی تاجدارِ ختم نبوت ﷺ کانفرس 19/20 اکتوبر آستانہ عالیہ نقشبندیہ مجددیہ چورہ شریف
تمام مریدین محبان آستانہ عالیہ چشتیہ مجددیہ الفتح محمدیہ کو پھرپور دعوت دی جاتی ہے