
21/07/2025
جو کوئی نہیں کرتا وہ #مرزا کرتا ہے بڑے سٹیج کا بڑا کھلاڑی مرزا کو رنزوں کا پیچھا کرنا پسند ہے وہ بھی بڑے مقابلوں میں کیسی لگی دوستو تیمور مرزا کی بلے بازی ؟
جب 11 بال پر 10 چھکے باقی تھے تو لگ رہا تھا کے تیمور مرزا کی ٹیم یہ میچ ہار جائے گی لیکن تیمور مرزا نے 5 بال پر استاد ظہیر کو 5 چھکے لگا دیے پھر آخری اوور میں بھی 4 چھکے لگا کر میچ سپر اوور میں پہنچا دیا 🔥