Hussain Ahmad

Hussain Ahmad This is my personal page please follow my page

28/03/2025

ہر قسم ہر طبقے کے لوگوں کو پہچانو اور ان کے ساتھ مناسب برتاؤ کرو

26/03/2025

اپنے دل کی کیفیت اللہ کو بتایا کریں کہ اپ کیا محسوس کر رہا ہیں،کتنی تکلیف میں ہے اپ یقین کریں وہ بہت پیار سے سنے گا،اس کے سامنے رو لینے سے ہی اپکے دل میں سکون اترے گا، بیشک وہ دلوں کا ہمراز ہے

25/03/2025

مسکرانا سیکھنا پڑتا ہے
ورنہ رونا تو لوگ سکھا دیتے ہیں

25/03/2025

تہجد کی نماز وہ آخری مرہم ہے جس کے بعد نہ کوئی غم ستاتا ہے اور نہ کوئی غم رلاتا ہے

24/03/2025

اپنے وقار کو محفوظ رکھے
اس کے لیے اکیلا بھی جینا پڑے
جی لو!

23/03/2025

باہمت تو وہ ہوتے ہیں جن کے اندر نہ جانے کتنے طوفان ہو مگر اوپر بلا کا سکون،مسکراتی انکھیں ہو،اب اس کا مطلب یہ بھی نہیں کہ وہ غمگین نہ ہوتے ،وہ روتے نہیں،وہ غمزد بھی ہوتے ہیں،روتے بھی ہیں کیونکہ وہ انسان ہے

لیکن وہ غموں کو پہاڑ نہیں بناتا،جینا نہیں چھوڑتے ،غموں کی تشہیر نہیں کرتے
بس اداس مت ہو صبر رکھے! اللہ اپ کا سارا مشکلات جانتا ہےوہ اپ کے ساتھ ہے

22/03/2025

ایک گہری سانس لیجئے اور معاف کر دیجئے،ہر اس شخص کو جس نے اپ پر ظلم کیا-
بے شک میرا اللہ بہت مہربان ہے اور معاف کرنے والا ہے معاف کرنے والوں کو پسند کرتے ہیں

Address

Islamabad

Opening Hours

Monday 09:00 - 17:00
Tuesday 09:00 - 17:00
Wednesday 09:00 - 17:00
Thursday 09:00 - 17:00
Friday 09:00 - 17:00
Saturday 09:00 - 17:00
Sunday 09:00 - 17:00

Website

Alerts

Be the first to know and let us send you an email when Hussain Ahmad posts news and promotions. Your email address will not be used for any other purpose, and you can unsubscribe at any time.

Share