Explore Pakistan

Explore Pakistan Contact information, map and directions, contact form, opening hours, services, ratings, photos, videos and announcements from Explore Pakistan, Digital creator, Street no 6 sector I-8/1 Islamabad, Islamabad.
(1)

29/12/2025

کراچی بار کے وکلاء نے
رجب بٹ کا سوفٹویئر اپڈیٹ کر دیا

29/12/2025

کراچی بار کے وکلاء نے رجب بٹ کی دھلائی کردی.

میرے مرنے کے بعد میری آدھی زمین مسجد کیلئے وقف کردینا اولاد سے محروم بنگلہ دیش کرکٹ ٹیم کے سابق ہیڈ کوچ اور بنگلہ پریمیئ...
28/12/2025

میرے مرنے کے بعد میری آدھی زمین مسجد کیلئے وقف کردینا اولاد سے محروم بنگلہ دیش کرکٹ ٹیم کے سابق ہیڈ کوچ اور بنگلہ پریمیئر لیگ میں ٹیم ڈھاکہ کےکوچ محبوب علی کو گزشتہ روز گراؤنڈ میں کھلاڑیوں کو پریکٹس کرواتے ہوئے میچ شروع ہونے سے دس منٹ پہلے دل کا دورہ پڑا جو جان لیوا ثابت ہوگیا اور جنازہ ڈھاکا کرکٹ گراؤنڈ میں ادا کیا گیا لیکن جنازہ سے پہلے کوچ محبوب علی کی اہلیہ جوبنگلہ دیش کی سب سے بڑی متعبر ڈھاکا یونیورسٹی میں پڑھاتی ہے اس کی جانب سے جنازہ پڑھانے والے مفتی موسیٰ کو ایک وصیت نامہ دیا گیا تھا جس پر لکھا تھا کہ میری ادھی زمین مسجد کیلئے وقف کیا جائے اور ادھی زمین میری اہلیہ کی ہیں میرےڈھاکہ میں دس دوکانیں ہے پانچ میری اہلیہ کی ہے اور پانچ میری میرے پانچ دوکانوں سے ملنے والی کرایا میری زمین پر بننے والی مسجد کی امام کی تنخواہ اور مسجد کی بجلی بلوں اور دیگر ضرویات میں ہمیشہ لگایا جائے
جب یہ وصیت نامہ سنایا گیاتو جنازہ میں موجود لوگ اور بنگلہ دیشی کرکٹر زور زور سے رونے پہ لگ گئے ، جنازہ میں موجود بنگلہ دیشی سٹار کرکٹر تمیم اقبال اور مشفق الرحیم نے اعلان کیا کہ محبوب علی ہمارے کرکٹ کے استاد تھے آج اگر ہمیں کرکٹ کی دنیا میں لوگ جانتے ہیں تو یہ صرف محبوب علی کی وجہ سے لہذا یہ مسجد ہم بنائیں گے چاہے اس پر جتنا بھی خرچہ آیا ہم ادا کرینگے بنگالی میڈیا رپورٹ کے مطابق وصیت کے مطابق مسجد کیلئے جگہ الگ کردی گئی ہے اور اگلے تین دن کے بعد مسجد پرکام شروع کیا جائے گا

ہم سہیل اپریدی کو پہلی بار اتنی زیادہ لاہیٹں دیکھنے پر مبارکباد پیش کرتے ہیں مزہ تو آرہا ہوگا اپریدی کو لاہور دیکھ کے   ...
27/12/2025

ہم سہیل اپریدی کو پہلی بار اتنی زیادہ لاہیٹں دیکھنے پر مبارکباد پیش کرتے ہیں مزہ تو آرہا ہوگا اپریدی کو لاہور دیکھ کے

27/12/2025

26/12/2025

‏کے پی کے میں ہسپتال بن رہے ہیں
جواب سنیے

25/12/2025

بابائے قوم کا یوم پیدائش! لاہور کے آسمان میں قائد اعظمؒ کی تصاویر کا دلکش ڈورن شو 🇵🇰

25/12/2025

Jinnah's birthday, officially Quaid-e-Azam Day and sometimes known as Quaid Day, is a public holiday in Pakistan observed annually on 25 December to celebrate the birthday of the founder of Pakistan, Muhammad Ali Jinnah, known as Quaid-i-Azam ("Great Leader").

24/12/2025

Most Heart Touching World Of A Father ❤️❤️❤️

24/12/2025

Chettah Spotted in IIUI hostel



Beautiful night view of roads of islamabad ❤️
24/12/2025

Beautiful night view of roads of islamabad ❤️

Beautiful night views islamabad
24/12/2025

Beautiful night views islamabad

Address

Street No 6 Sector I-8/1 Islamabad
Islamabad
44790

Alerts

Be the first to know and let us send you an email when Explore Pakistan posts news and promotions. Your email address will not be used for any other purpose, and you can unsubscribe at any time.

Contact The Business

Send a message to Explore Pakistan:

Shortcuts

Share