Noman News pakistan

Noman News pakistan Contact information, map and directions, contact form, opening hours, services, ratings, photos, videos and announcements from Noman News pakistan, Media/News Company, Dera Ismail khan, Islamabad.

31/01/2024
اسلام آباد میں آج جو بلوچستان کی عوام کے ساتھ ہورہا ہے،  یہی میں نے  ڈھاکہ میں ہوتے دیکھا تھا۔ ڈھاکہ کے صدر گھاٹ کے ہر م...
21/12/2023

اسلام آباد میں آج جو بلوچستان کی عوام کے ساتھ ہورہا ہے، یہی میں نے ڈھاکہ میں ہوتے دیکھا تھا۔ ڈھاکہ کے صدر گھاٹ کے ہر مکان اور ہر دکان پر پاکستان کا جھنڈا لہرا رہا تھا۔ مکینوں کے دلوں میں نفرت کے بیج تناور درخت بن چکے تھے۔ جبر کی قوتیں تاریخ سے سیکھنا نہیں چاہتیں۔ بلوچستان کی عوام کو لاوارث بنا دیا گیا ہے۔ اسٹیبلشمنٹ نے ان کا حق نہ دیا تو اصل وارث، اپنا حق چھین لینگے! جاوید ہاشمی

https://bit.ly/488gCMR

اے اللہ پاک ! مسجد اقصی کی حفاظت فرما اور فلسطین کے مسلمانوں کی نصرت فرما۔ جو مسلمان بھی اس پوسٹ کو دیکھ رہا ہے اور پیج ...
04/12/2023

اے اللہ پاک ! مسجد اقصی کی حفاظت فرما اور فلسطین کے مسلمانوں کی نصرت فرما۔ جو مسلمان بھی اس پوسٹ کو دیکھ رہا ہے اور پیج کو فالو کر رہا ہے ، اس کو اپنے گھر کی زیارت عطا فرما آمین ۔

04/12/2023

‼️اہم اطلاع‼️

آپ کو مطلع کیا جاتا ہے کہ تمام کار/جیپ مالکان جنہوں نے گاڑیاں خریدی ہیں اور ان کی سندھ رجسٹریشن ہے۔ برائے مہربانی اپنی گاڑیاں فوری طور پر اپنے نام منتقل کروالیں کیونکہ سندھ ایکسائز یکم جنوری 2024 سے BIO METRIC SYSTEM شروع کر دے گی۔ اس کے بعد ہم کسی بھی قسم کی پریشانی کے ذمہ دار نہیں ہوں گے
شکریہ.

بنکاک میں ہونے والی فائٹ میں پاکستانی باکسر عثمان وزیر نے تھائی حریف کو اس کے ہوم گراؤنڈ پر شکست دے کر تاریخ رقم کر دی م...
01/12/2023

بنکاک میں ہونے والی فائٹ میں پاکستانی باکسر عثمان وزیر نے تھائی حریف کو اس کے ہوم گراؤنڈ پر شکست دے کر تاریخ رقم کر دی
مزید جانیے:https://tinyurl.com/ysqobnkt

03/11/2022

عمران خان پر حملہ کرنے والے شخص کی ویڈیو وائرل.

آرمی چیف جنرل قمر جاوید باجوہ نے کورکمانڈر بلوچستان کو فون کیا، سیلاب کی صورتحال سے آگہی لی۔
20/08/2022

آرمی چیف جنرل قمر جاوید باجوہ نے کورکمانڈر بلوچستان کو فون کیا، سیلاب کی صورتحال سے آگہی لی۔

ڈیرہ اسماعیل خانپروآ پولیس ایس ڈی پی او عابد اقبال اور ایس ایچ او پروآ کیڈٹ ظفر عباس کی قیادت میں سیلاب زدگان کی مدد کے ...
20/08/2022

ڈیرہ اسماعیل خان
پروآ پولیس ایس ڈی پی او عابد اقبال اور ایس ایچ او پروآ کیڈٹ ظفر عباس کی قیادت میں سیلاب زدگان کی مدد کے لئے ضلعی انتظامیہ کے ساتھ پیش پیش!!
"کم سے کم نقصانات, عوام کو سیلابی علاقوں سے فوری منتقل کرنے، خوراک اور ادویات کی بروقت ترسیل کے لیے پولیس اپنا کردار ادا کر رہی ہے.

Address

Dera Ismail Khan
Islamabad

Telephone

+923409898610

Website

Alerts

Be the first to know and let us send you an email when Noman News pakistan posts news and promotions. Your email address will not be used for any other purpose, and you can unsubscribe at any time.

Contact The Business

Send a message to Noman News pakistan:

Share