Apple TV Pakistan

Apple TV Pakistan The Apple TV is recognised by audiences in the Pakistan and around the world as a provider of news t

عوام کے لیے بڑی خوشخبری آ گئی ہے کہ پٹرولیم مصنوعات کی قیمتوں میں مسلسل تیسری بار کمی ہوگی۔پٹرولیم مصنوعات کی ہفتہ وار ...
29/05/2026

عوام کے لیے بڑی خوشخبری آ گئی ہے کہ پٹرولیم مصنوعات کی قیمتوں میں مسلسل تیسری بار کمی ہوگی۔

پٹرولیم مصنوعات کی ہفتہ وار نئی قیمتوں کا تعین آج ہوگا اور ذرائع کا کہنا ہے کہ مسلسل تیسرے ہفتے پٹرولیم مصنوعات سستی ہونے کا امکان ہے۔

ملک بھر کے عوام کے لیے سب سے بڑی خوشخبری یہ ہے کہ اس بار پٹرولیم مصنوعات کی قیمتوں میں بڑی کمی کا امکان ظاہر کیا گیا ہے۔

ذرائع نے بتایا کہ اس بار پٹرول مصنوعات کی قیمتوں میں 30 روپے فی لیٹر تک کمی کی جا سکتی ہے۔

عالمی مارکیٹ میں پٹرول اور ڈیزل کی قیمتوں کی کمی کا براہ راست فائدہ عوام کو دینے کے لیے پٹرول کی قیمت میں 8 روپے فی لیٹر جب کہ ہائی اسپیڈ ڈیزل کی قیمت میں 30 روپے فی لیٹر تک کمی کا امکان ہے۔

پاکستان میں پٹرولیم مصنوعات کی قیمتوں کا حتمی فیصلہ وزیراعظم شہباز شریف کریں گے جب کہ پٹرولیم ڈویژن نئی قیمتوں کا اعلان کرے گا۔ نئی قیمتیں ایک ہفتے کے لیے نافذ رہیں گی۔

゚viralシfypシ゚ ゚viralシ

29/05/2026

راولپنڈی کی تحصیل کہوٹہ/ جنگل میں اگ

تحصیل کہوٹہ کا خوبصورت سیاحتی علاقہ، گاؤں ہیل جمیری کا جنگل شدید آگ کی لپیٹ میں۔

​کہوٹہ جنگل میں لگنے والی ہولناک آگ پر دو دن گزرنے کے باوجود قابو نہ پایا جا سکا۔

​کہوٹہ مقامی لوگ اپنی مدد آپ کے تحت آگ بجھانے میں مصروف، کوئی حکومتی ادارہ نہ پہنچ سکا۔

​کہوٹہ آگ کے باعث قیمتی درخت اور جنگلی حیات شدید متاثر، ماحولیات کو شدید خطرہ۔

​کہوٹہ اہل علاقہ کی ضلعی انتظامیہ، محکمہ جنگلات سے فوری آپریشن کی اپیل۔

゚viralシ ゚viralシfypシ゚

راولپنڈی کی تحصیل کہوٹہ کے گاؤں ہیل جمیری کا جنگل آگ کی لپیٹ میںکہوٹہ شدید آگ گھروں تک پہنچ گئی، علاقہ مکین خوف میں مبتل...
27/05/2026

راولپنڈی کی تحصیل کہوٹہ کے گاؤں ہیل جمیری کا جنگل آگ کی لپیٹ میں

کہوٹہ شدید آگ گھروں تک پہنچ گئی، علاقہ مکین خوف میں مبتلا

کہوٹہ محکمہ جنگلات غائب، شہری اپنی مدد آپ کے تحت آگ بجھانے میں مصروف

کہوٹہ مقامی افراد کی مسلسل کوششوں کے باوجود آگ پر قابو نہ پایا جا سکا

کہوٹہ ہیل جمیری میں جنگل کی آگ بے قابو، فوری حکومتی امداد کا مطالبہ

ڈونلڈ ٹرمپ نے باراک اوباما کی جیل کی تصاویر کو شیئر کرتے ہوئے ایک متنازعہ پوسٹ کی ہے۔
27/05/2026

ڈونلڈ ٹرمپ نے باراک اوباما کی جیل کی تصاویر کو شیئر کرتے ہوئے ایک متنازعہ پوسٹ کی ہے۔

اپنی رائے کا اظہار کریں
27/05/2026

اپنی رائے کا اظہار کریں

APPLE TV PAKISTAN🇵🇰بڑی عید کی بڑی خوشیاں مبارک ہوں اللہ پاک عرض پاک ہمارے پیارے  وطن پاکستان کی حفاظت فرمائے آمین ثم آمی...
27/05/2026

APPLE TV PAKISTAN🇵🇰

بڑی عید کی بڑی خوشیاں مبارک ہوں اللہ پاک عرض پاک ہمارے پیارے وطن پاکستان کی حفاظت فرمائے آمین ثم آمین یا رب العالمین
🐏 EID MUBARAK Family 💕

آپ کس شخص کو نکالنا چاہتے ہیں؟
26/05/2026

آپ کس شخص کو نکالنا چاہتے ہیں؟

24/05/2026

بنوں میں پاک فوج ، پولیس اور سی ٹی ڈی کا مشترکہ آپریشن 2 اہم ترین خوارجی سرغنوں سمیت 16 خوارجی جہنم واصل، 2 پولیس اہلکار شہید

24/05/2026

: افسوس ناک خبر: کوئیٹہ شہر میں جعفر ایکسپریس پر خودکش دھماکہ،

: کوئیٹہ دھماکے میں شہداء کی تعداد 25 سے تجاوز کرگئی

: کالعدم تنظیم بی ایل اے نے کوئیٹہ میں جعفر ایکسپریس ٹرین پر خودکش حملے کی ذمہ داری قبول کر لی

24/05/2026

: افسوس ناک خبر: کوئیٹہ شہر میں جعفر ایکسپریس پر خودکش دھماکہ،

: کوئیٹہ دھماکے میں شہداء کی تعداد 25 سے تجاوز کرگئی

: کالعدم تنظیم بی ایل اے نے کوئیٹہ میں جعفر ایکسپریس ٹرین پر خودکش حملے کی ذمہ داری قبول کر لی

Address

Islamabad
44000

Alerts

Be the first to know and let us send you an email when Apple TV Pakistan posts news and promotions. Your email address will not be used for any other purpose, and you can unsubscribe at any time.

Contact The Business

Send a message to Apple TV Pakistan:

Share

Category