16/08/2025
اہم التجاء 🙏🏼🙏🏼
پاکستان سمیت گلگت بلتستان سیلاب کی تباہ کاریوں کی لپیٹ
میں ہے۔
ہر طرف چیخ و پکار ہے، سینکڑوں قیمتی جانیں ضائع ہوچکی ہیں،
گھروں کے گھر اجڑ چکے ہیں
ایسے حالات میں ہم سب کو اتحاد اور تعاون کی ضرورت ہے۔
ان حالات کو مدنظر رکھتے ہوئے پولیس ،وکلاء اور دیگر تمام احتجاج کرنے والے احباب کو چاہیے کہ دھرنا عارضی طور پر معطل کرے اور اپنی تمام توانائیاں صرف متاثرین کی مدد اور ریلیف کی سرگرمیوں پر لگا دیں ۔
✍🏼 کامران معاویہ