Digitaltrends

Digitaltrends Provide digital contents

17/08/2024

منیر نے قرآن کا وہ حصہ نہیں پڑھا جن میں اللہ کہتا ہے کہ کچھ لوگ ہماری آیات کو اپنے مقاصد کے لیے استعمال کرتے ہیں اور وہی فسادی ہیں

30/07/2024

پیرس اولمپکس
مزے کی بات
ٹوٹل کھلاڑی صرف 7 گئے ہیں جبکہ ساتھ میں سرکاری ملازمین اور سیاستدان 27 گئے ہیں۔۔!!!

28/05/2024

پاکستان میں 35000 مزارات
جبکہ یونیورسٹیوں کی تعداد
صرف 300 ہے

25/05/2024

٩ مئ کے اگلے دن دس ہزار سے زیادہ لوگ گرفتار ہوے دو دن سے چار کھسرے گرفتار نہیں ہو سکے

اگر آپ پاکستان میں فلسطین کے حامی احتجاج میں شریک ہوتے ہیں تو آپ کو پاکستانی ریاست کا دشمن سمجھا جاتا ہے۔ یہ تصویر اس کا...
25/05/2024

اگر آپ پاکستان میں فلسطین کے حامی احتجاج میں شریک ہوتے ہیں تو آپ کو پاکستانی ریاست کا دشمن سمجھا جاتا ہے۔
یہ تصویر اس کا خلاصہ کرتی ہے۔

ماچس کی ڈبی سے لیکر پیٹرول کی ایک ایک بوند پر ہر پاکستانی ماہانہ اپنی کمائی کا 55 فیصد یعنی آدھی کمائی ٹیکس دیتا ہے، کس ...
25/05/2024

ماچس کی ڈبی سے لیکر پیٹرول کی ایک ایک بوند پر ہر پاکستانی ماہانہ اپنی کمائی کا 55 فیصد یعنی آدھی کمائی ٹیکس دیتا ہے، کس لئے تاکہ گورنمنٹ اسکو علاج، تعلیم، صفائی اور سیکورٹی مہیا کرے.... ان 4 بنیادی چیزوں کے علاوہ کچھ نہیں ملتا اور ان 4 چیزوں پر بھی اب غور کرو، تعلیم سرکاری اداروں میں میعاری نہ ہونے کی وجہ سے لوگ پرائیویٹ سکولوں میں ماہانہ ہزاروں فیس دیکر بچے پڑھا رہے، علاج میعاری نہ ہونے کی وجہ سے پرائیویٹ اسپتالوں میں علاج کروا رہے، سیکورٹی میعاری نہ ہونے کی وجہ سے اپنے اپنے پرائیویٹ سیکورٹی گارڈز بٹھائے ہوۓ اور اب رہ گیا تھا کوڑا اس پر بھی الگ سے پیسے مانگ لئے ہیں کہ ہر گھر سرکار کو ٹیکس دے تاکہ وہ کچرا اٹھا سکیں..... تو عالی جاہ یہ سب اگر الگ سے وصول کرنا ہے تو ہر چیز پر ٹیکس کیوں? اور بھی سنو، اخے جو filer نہ ہوا اسکی sim بند کر دی جائے گی، مگر یہ کر سکتے ہیں یہ سانس پر بھی ٹیکس لگا سکتے ہیں کیونکہ یہ قوم پاکستانی قوم ہے یہ نا بنگالی ہیں نہ ہندوستانی ہیں نہ ایرانی نا سری لنکن یہ سب برداشت کرتے ہیں چپ چاپ خاموشی سے….

25/05/2024

مریم نواز نے سرگودھا میں قرآن پاک کی بے حرمتی کے واقعے کا نوٹس لے لیا
آئی جی پنجاب کو فوراً سرگودھا پہنچنے کی ہدایت

25/05/2024

مجاہد کالونی میں قرآن مجید کی بیحرمتی: عوام کا احتجاج

سرگودھا کے علاقے مجاہد کالونی میں قرآن مجید کی بیحرمتی کا افسوسناک واقعہ
تفصیلات کے مطابق مجاہد کالونی میں سلطان نامی شخص کے گھر کی دیوار کے پاس بوسیدہ قرآن مجید کے اوراق کا باکس نصب تھا۔
سلطان کے والد نوید مسیح نے اس بھرے ہوئے باکس سے اخبارات اور بوسیدہ اوراق نکالے اور انکو آگ لگائی۔
غالبا گمان یہی ہے کہ اخبارات اور بھرے ہوئے باکس کی وجہ سے اس نے باکس خالی کرنے کیلئے ایسا کیا تھا۔ اسے شائد اندازہ نہ ہوا کہ اس میں قرآن مجید کے اوراق بھی موجود ہیں۔
حالات واقعات سے یہ کوئی جان بوجھ کر بیحرمتی کا واقعہ نہیں لگتا بلکہ یہ اس شخص کی غفلت و کوتاہی کا شاخسانہ معلوم ہوتا ہے
اہل علاقہ نے جب یہ دیکھا تو عوام میں اشتعال پھیل گیا اور لوگوں نے سلطان کے گھر کا رخ کیا عوام کی بڑی تعداد نے انکے گھر کو توڑنا اور جلانا شروع کر دیا
مشتعل عوام نے سلطان کی جوتوں کی فیکٹری کو بھی آگ لگا دی، پولیس کو 15 پر اطلاع دی گئی اور پولیس کے اعلیٰ حکام موقع پر پہنچ گئے۔
اس سے قبل ہی عوام نے سلطان کے والد نوید کو پکڑ کر شدید تشدد کیا اور مار مار کر ادھ موا کر دیا۔ جسے پولیس نے بمشکل عوام کی گرفت سے نکال کر تشویش ناک حالت میں گرفتار کرکے طبی امداد کیلئے ہسپتال منتقل کر دیا ہے۔
عوام نے نوید کی گرفتاری کے دوران ریسکیو 1122 کی ایمبولینس پر پتھراؤ کرکے اسکے شیشے بھی توڑ دئے۔

credit: Voic eof Sargodha

25/05/2024

٩ مئ کے اگلے دن دس ہزار سے زیادہ لوگ گرفتار ہوے دو دن سے چار کھسرے گرفتار نہیں ہو سکے

24/05/2024

30 ہزار پرائمری سکولوں کی نجکاری
ڈیڑھ لاکھ اساتذہ کو گولڈن شیک ہینڈ دے کر فارغ کرنے کا فیصلہ، 1500 ارب کی بچت ہوگی۔

08/05/2024

Address

Islamabad

Website

Alerts

Be the first to know and let us send you an email when Digitaltrends posts news and promotions. Your email address will not be used for any other purpose, and you can unsubscribe at any time.

Share