13/08/2025
**"14 اگست صرف آزادی نہیں، قربانی اور عزم کی تاریخ ہے۔ 1936 میں بمبئی سے سندھ کی علیحدگی میں قائداعظم کا کردار، 1938 میں سندھ مسلم لیگ کی الگ وطن کی قرارداد، اور 1947 میں قرارداد پاکستان کی متفقہ منظوری—یہ سب سندھ کی قیادت کی روشن مثالیں ہیں۔ شہید بھٹو نے آئین اور ایٹمی پروگرام دیا، شہید بی بی نے میزائل ٹیکنالوجی اور عوامی حقوق دیے۔ آج کا سندھ پاکستان کی معیشت کا انجن ہے اور ترقی و خوشحالی کے سفر میں پرعزم ہے۔ 🇵🇰 "**