12/06/2026
🇵🇰 پاکستان بجٹ 2026-2027: تاریخی اعلان یا عوام پر نیا بوجھ؟
حکومتِ پاکستان کی جانب سے مالی سال 2026-2027 کے لیے18,771 ارب روپے کا کل بجٹ پیش کر دیا گیا ہے۔ اس بجٹ میں دفاعی اور فوجی اخراجات کے لیے ایک بڑی رقم مختص کی گئی ہے۔
بجٹ کے اہم ترین اعداد و شمار اور حساب کتاب:
کل ملکی بجٹ: 18,771 ارب روپے (18.77 ٹریلین)
دفاعی بجٹ (Defense Budget)3,000 ارب روپے (3 ٹریلین)
کل بجٹ کا تقریباً 16% حصہ صرف دفاع کے لیے مختص کیا گیا ہے۔
💸 عوام کو کیا ملا؟
اس بھاری بھرکم بجٹ کے بعد اب سب سے بڑا سوال یہ ہے کہ مہنگائی کے پسے ہوئے طبقے اور عام عوام کو ریلیف ملے گا یا ٹیکسوں کا نیا طوفان آئے گا؟
آپ کی اس بجٹ اور دفاعی فنڈز کے بارے میں کیا رائے ہے؟ نیچے کمنٹس میں لازمی بتائیں اور پیج کو فالو کریں۔
🇵🇰