Khawaja Izhar ul Haq Madni

Khawaja Izhar ul Haq Madni ثناء خوان مصطفیٰ حضرت مولانا مفتی خواجہ اظہار الحق مدنی بھاولپور

سرزمین ہتھیجی پہ خوبصورت پروگرام منعقد ہونے جارہا ہے اس پروگرام کا مقصد دعوت الی اللہ سیرت رسول اللہ اور پیغام پاکستان ہ...
21/07/2026

سرزمین ہتھیجی پہ خوبصورت پروگرام منعقد ہونے جارہا ہے
اس پروگرام کا مقصد دعوت الی اللہ سیرت رسول اللہ
اور پیغام پاکستان ہے
اور اپنی پاک فوج سے عقیدت محبت اظہار یکجہتی ہے

تمام اہل اسلام و پاکستان اشتہار کو شیئر کرتے جائیں۔

تفصیلی اشتہار الحمدللہ ہرسال کی طرح اس سال بھی سیرت النبی کمیٹی و انجمن تاجران ہتھیجی کے زیراہتمام اللہ کے فضل و کرم اور...
19/07/2026

تفصیلی اشتہار
الحمدللہ ہرسال کی طرح اس سال بھی سیرت النبی کمیٹی و انجمن تاجران ہتھیجی کے زیراہتمام اللہ کے فضل و کرم اور اپنی قابل احترام انتظامیہ کی اجازت سے شہر ہتھیجی میں سالانہ عظیم الشان محفل حمدونعت اور اپنی جان سے عزیز پاک افواج کے جوانوں کو خراج تحسین پیش کرنے کیلئے (استحکام پاکستان بسلسلہ بنیان مرصوص و معرکہ حق) خوبصورت پروگرام کا انعقاد کیا جارہا ہے

آپ تمام احباب سے گزارش ہے محب الوطن شہری ہونے کا ثبوت دیتے ہوئے اشتہار کو زیادہ سے زیادہ شیئر کرتے جائیں

19/07/2026

السلام علیکم ورحمتہ وبرکاتہ
کیسے ہیں آپ تمام دوست ۔

15/07/2026

پیر طریقت رہبر شریعت حضرت مولانا پیر سید محمد شاہ جرار صاحب کے ساتھ ملاقات

بزم حسان ضلع بھاولپور کے زیراہتمام قرب وجوار کے احباب سے بھرپور شرکت کی درخواست ہے۔
10/07/2026

بزم حسان ضلع بھاولپور کے زیراہتمام
قرب وجوار کے احباب سے بھرپور شرکت کی درخواست ہے۔

03/07/2026

Allah ho Allah ho


02/07/2026

اے کلمہ علی نے پڑھیا اے
پڑھو۔۔ لا الہ الا اللہ ❤



سیرت النبی کمیٹی و انجمن تاجران ہتھیجی کے زیراہتمام سالانہ عظیم الشان محفل حمدونعت ہرسال کی طرح اس سال بھی منعقد ہونے جا...
29/06/2026

سیرت النبی کمیٹی و انجمن تاجران ہتھیجی کے زیراہتمام سالانہ عظیم الشان محفل حمدونعت ہرسال کی طرح اس سال بھی منعقد ہونے جارہی ہے
تمام احباب رائے دیں اس سال کن مہمانوں کو بلایا جائے
آپ کی رائے کے منتظر رہیں گے

نوٹ) ان شاءاللہ تعالیٰ تفصیلی اشتہار بہت جلد)

25/06/2026

مولا علی کا شیر وہ بیٹا حسین ہے
قربان جس نے کردیا سر وہ حسین ہے

Address

Islamabad
63320

Telephone

+923007107880

Website

Alerts

Be the first to know and let us send you an email when Khawaja Izhar ul Haq Madni posts news and promotions. Your email address will not be used for any other purpose, and you can unsubscribe at any time.

Contact The Business

Send a message to Khawaja Izhar ul Haq Madni:

Shortcuts

Share

Category