Azaad Pakistan

Azaad Pakistan Contact information, map and directions, contact form, opening hours, services, ratings, photos, videos and announcements from Azaad Pakistan, Media, G 11, Markaz, Islamabad.

02/08/2024

 میں نے دو لاکھ کا آئی فون خریدا تو انکل ٹام نے کہا :"واؤ! کانگریجولیشنز!پارٹی کب دوگے ؟ " لیکن جب میں نے چالیس 40 ہزار ...
07/06/2024


میں نے دو لاکھ کا آئی فون خریدا تو انکل ٹام نے کہا :
"واؤ! کانگریجولیشنز!
پارٹی کب دوگے ؟ "

لیکن جب میں نے چالیس 40 ہزار روپے کا قربانی کا بکرا خریدا تو انکل ٹام چیخ اُٹھے,
" وَاٹ دا ہیل اِز دِس ؟؟

تمہارے ہمسائے کے پاس پہننے کو کپڑے نہیں, کھانے کو کھانا نہیں, بچوں کے اسکول کی فیس نہیں اور تم قربانی جیسے فضول کام میں پیسے ضائع کر رہے ہو ؟ "
اگر آپ بھی کسی ایسے لنڈے کے انکل ٹام یا آنٹی ٹامی کو جانتے ہیں تو اُن پر چار حرف بھیج کر قربانی کی تیاریاں کریں....
اُنھیں اگر تکلیف ہوتی ہے تو اِٹ اِز ناٹ یور پرابلم....

‏صاحب تصویر نے ایک پوسٹ میں اس بات کا تذکرہ کیا کہ گزشتہ رمضان گھر میںاور اب کا رمضان خیمے میںدین قربانیاں مانگتا ہےاور ...
12/03/2024

‏صاحب تصویر نے ایک پوسٹ میں اس بات کا تذکرہ کیا کہ گزشتہ رمضان گھر میں
اور اب کا رمضان خیمے میں

دین قربانیاں مانگتا ہے
اور قربانی دینے والے بڑے ہی عظیم لوگ ہوتے ہیں۔

اللھم انصر المسلمین فی کل مکان

27/02/2024
Please share in your circle, if anyone have any clue regarding him, do contact us. Thank you
26/02/2024

Please share in your circle, if anyone have any clue regarding him, do contact us. Thank you

اَللّٰھُمَّ صَلِّ عَلٰی مُحَمَّدٍ وَّ عَلی اٰلِ مُحَمَّدٍ کَمَا صَلَّیتَ عَلٰی اِبْرَاھِیمَ وعلی اٰلِ اِبْرَاھیمَ اِنَّک...
24/02/2024

اَللّٰھُمَّ صَلِّ عَلٰی مُحَمَّدٍ وَّ عَلی اٰلِ مُحَمَّدٍ کَمَا صَلَّیتَ عَلٰی اِبْرَاھِیمَ وعلی اٰلِ اِبْرَاھیمَ اِنَّکَ حَمِید’‘ مَّجِیْد’‘ ۔ اَللّٰھُمَّ بَارِکْ عَلٰی مُحَمَّدٍ وَّ عَلٰی اٰلِ مُحَمَّدٍ کَمَا بَارَکْتَ عَلٰی اِبْرَاھِیمَ وَعَلٰی اٰلِ اِبْرَاھِیمَ اِنَّکَ حَمِید’‘ مَّجِید

16/01/2024

کُوْنُوْ مَعَ الصَّادِقِیْن
"سچے لوگوں کا ساتھ دو

22/12/2023

ایاک نعبد وایاک نستعین 🌹

20/12/2023

Address

G 11, Markaz
Islamabad

Telephone

+923171741249

Website

Alerts

Be the first to know and let us send you an email when Azaad Pakistan posts news and promotions. Your email address will not be used for any other purpose, and you can unsubscribe at any time.

Share

Category