Pakistan Star

Pakistan Star Pakistan Star is a page created for news, entertainment and sports activities throughout the

22/12/2024

Peshawar university new dance video

01/08/2024
27/04/2024

Hasam Hasrat Khattak and Haseena Jan Khattak new dance videos 🌹👈

۔شاہد آفریدی کا کوئی اسکینڈل نہیں۔ عزت دار گھرانے سے تعلق، 5 بیٹیوں کا سائبان، جن میں سے 2 کو عزت کے ساتھ رخصت کر چکا۔ ا...
23/03/2024

۔شاہد آفریدی کا کوئی اسکینڈل نہیں۔
عزت دار گھرانے سے تعلق، 5 بیٹیوں کا سائبان، جن میں سے 2 کو عزت کے ساتھ رخصت کر چکا۔
اپنا کاروبار، خود کماتا ہے، دوسروں کی جیبوں پہ نہیں پلتا۔ ہینڈسم ہے لیکن گرل فرینڈز بنانے کو فخر نہیں سمجھا، نہ کوئی نشہ تماشہ اور نہ کوئی ناچ گانے کا شیدائی۔
نہ مذہب فروش، نہ منافق، نہ جھوٹا، نہ بہتان دراز، نہ محسن کش، نہ تکبر کا پہاڑ۔ خاندان میں شادی کی اور بیوی سے وفا نبھائی۔ اپنی اولاد کو اپنی کفالت میں رکھا، غیروں کے در پہ پلنے کیلئے نہیں چھوڑا۔
اصلی و نسلی پٹھان، دو نمبر پشتون نہیں کہ نام کے ساتھ خان لگا کر پٹھان بن بیٹھا۔
love you

‏امریکی قونصل جنرل شانتی مور کی پی ٹی آئی پارلیمنٹیرین کے پشاور سیکرٹریٹ کا دورہچیئرمین پی ٹی آئی پارلیمنٹیرین پرویز خٹک...
17/09/2023

‏امریکی قونصل جنرل شانتی مور کی پی ٹی آئی پارلیمنٹیرین کے پشاور سیکرٹریٹ کا دورہ

چیئرمین پی ٹی آئی پارلیمنٹیرین پرویز خٹک،وائس چیئرمین محمود خان اور سیکرٹری اطلاعات ضیاء اللہ خان بنگش سے ملاقات

سیاسی صورتحال پر تبادلہ خیال

پرویزخٹک نے پارٹی منشور، آئین اور سلوگن بارے بریفنگ دی

New Entry in PSLFaisalabad TigersSialkot Dolphin
07/04/2023

New Entry in PSL

Faisalabad Tigers
Sialkot Dolphin

Address

Islamabad

Website

Alerts

Be the first to know and let us send you an email when Pakistan Star posts news and promotions. Your email address will not be used for any other purpose, and you can unsubscribe at any time.

Share