Sehar Fatima

Sehar Fatima My Fans Are My Famly
(1)

23/02/2026

👑

23/02/2026

Chann sajna nery nery

23/02/2026
21/02/2026

❤️

یہ میرا یوٹیوب چینل ہے۔ اگر اپ کو میری ویڈیوز پسند ہیں تو میرے چینل کو سبسکرائب کریں۔چینل کا لنک میں نے کمنٹ میں لگا دیا...
20/02/2026

یہ میرا یوٹیوب چینل ہے۔ اگر اپ کو میری ویڈیوز پسند ہیں تو میرے چینل کو سبسکرائب کریں۔چینل کا لنک میں نے کمنٹ میں لگا دیا ہے۔ جتنے میرے فین ہیں ایک ہزار سبسکرائبرز دو ایک منٹ میں ہو جانے چاہیے 🫣😀

میں ایک لڑکی ہوںمیری فرینڈ لسٹ میں اکثر مرد حضرات ہیںروز کئی پیغامات آتے ہیںدوستی کے نام پر محبت کے بہانے پرلیکن سچ یہ ہ...
19/02/2026

میں ایک لڑکی ہوں
میری فرینڈ لسٹ میں اکثر مرد حضرات ہیں
روز کئی پیغامات آتے ہیں
دوستی کے نام پر محبت کے بہانے پر
لیکن سچ یہ ہے
ہم ہر مرد سے متاثر نہیں ہوتیں
ہم ان مردوں سے متاثر ہوتی ہیں
1 جو عزت کرنا جانتے ہوں
2 جو ایک رشتے کو سنبھالنا جانتے ہوں
3 جو باتوں سے نہیں کردار سے بولتے ہوں
4 جو عورت کو وقت کا شوق نہیں امانت سمجھتے ہوں
مردانگی
ان باکس میں نہیں
کردار میں دکھتی ہے
یاد رکھو
ہر لڑکی کو پھنسانا ہوشیاری نہیں
ایک لڑکی کو نبھانا اصل مردانگی ہے

16/02/2026

لوگ آپ سے نہیں آپ کے اچھے وقت سے ہاتھ ملاتے ہیں

کبھی کبھار زندگی کی پریشانیوں کو بُھول کر اپنی زندگی جی لیا کریں۔یہ سب ادھر ہی رہ جانا ہے
15/02/2026

کبھی کبھار زندگی کی پریشانیوں کو بُھول کر اپنی زندگی جی لیا کریں۔یہ سب ادھر ہی رہ جانا ہے

15/02/2026

میری اس ویڈیو پر سب سے ذیادہ ویوز اور لائقس آے ہیں
13/02/2024

میری اس ویڈیو پر سب سے ذیادہ ویوز اور لائقس آے ہیں

Address

5A
Islamabad

Website

Alerts

Be the first to know and let us send you an email when Sehar Fatima posts news and promotions. Your email address will not be used for any other purpose, and you can unsubscribe at any time.

Share