
23/01/2025
یاد رکھو اقوام ماموند۔۔۔۔جمات سلامی
ان لوگوں کے سوچ ناقص ہیں۔۔۔
روڈ پر کام تو جاری ہیں لیکن ان لوگوں سے قوم کے ترقی ھضم نہیں ہوتا۔۔
ان میں سے کس نے انجینئرنگ کا ڈگری کیا ہے.
بس انکا مقصد قوم کو گمراہ کرنا,تعصوب,منافیقت انکے رگوں میں دوڑتا ہے
یہ لوگ اس باجوڑ اور خاص کر ماموند قوم سے کبھی مخلص نہ تھے اور نہ ہونگے۔۔اسلئے اقوام باجوڑ نے ان لوگوں کو مکمل مسترد کیا.
اقوام ماموند سے صرف ایک ہی سوال👇
پانچ سال انکے ایم پی اے رہ چکا ہے اقوام ماموند صرف ایک کام بتادے جو انکے ایم پی اے کیا ہوں 🙏 اب دوسروں کے ترقیاتی کاموں سے جل جاتے ہیں.
انشاءاللہ نیا بنے گا ماموند ✌️
جاری رہیگا
PTI TIGER Bajaur PTI Mediacell Bajaur Mediacell 1 Bajaur Mediacell Bajaur PTI BajaurNews.com Business Ideas - کاروباری آئیڈیاز