Voice of pakistan پاکستان کی آواز

Voice of pakistan پاکستان کی آواز � پاکستان زندہ باد �

14/05/2024

FREE PHALASTIN

15/01/2024

IG SINDH
AIG Karachi
DIG SOUTH
SSP KEAMARI
SP SITE DIVISION
تھانہ سائٹ A کا جعلی پولیس مقابلہ پٹھان کالونی شہید قبرستان میں سادہ لباس میں مبلوس اہلکاروں نے جن کے نام یہ ہے ASI پرویز لودھی HC چودری عطر میٹرویل چوکی انچارجHC ابو سفیانPC رضوان منشی دو معصوم شہریوں کو گولیوں کا نشانہ بنایا جس سے سیکنڈ ایئر سٹوڈنٹ محمد عباس ولد نیک زادہ سواتی زخمی ہوگیا جسکو دو گولیاں لگی ہے ایک ریڑ کی ہڈی میں اور دوسرے کھلے میں جس کی وجہ سے وہ زندہ لاش پڑا ہوا ہے جو کہ ٹراما سینٹر میں زندگی اور موت کی بازی لڑ رہا ھے اور دوسرے لڑکے پر جھوٹی FIR کر کے حوالات میں بند کر دیا ہے
سادہ لباس اہلکاروں نے پولیس مقابلہ شو کر کے اپنی جھوٹی تعریف کے لیے معصوم کم عمر لڑکوں پر ظلم کی انتہا کردی ہے جب کہ IGP SINDHصاحبِ نے حکم جاری کیا تھا کہ سادہ لباس میں کوئی بھی پولیس والا تھانہ میں ڈیوٹی نہیں کرے گا یہ آپکا آرڈر ہے تو پھر ایسا کیوں؟؟؟؟ جعلی پولیس مقابلہ کی ویڈیو بھی آپ دیکھ سکتے ہیں
ایم اے سی نیوز مزدور کی اواز

13/01/2024

𝙏𝙃𝙄𝙎 𝙄𝙎 𝘼 𝙍𝙀𝘼𝙇𝙄𝙏𝙔 𝙊𝙁 𝙈𝙔 𝘾𝙊𝙐𝙉𝙏𝙀𝙍

24/11/2023

REALITY OF📰📰📰

لوگ حیران ہو کر پوچھتے ہیں  نبیﷺ کی اولاد کربلا میں تکلیف میں تھی تو کوفہ والے کیسے خاموش تھے  ایسے ہی جیسے آپ فلسطین پر...
27/10/2023

لوگ حیران ہو کر پوچھتے ہیں نبیﷺ کی اولاد کربلا میں تکلیف میں تھی تو کوفہ والے کیسے خاموش تھے ایسے ہی جیسے آپ فلسطین پر ہیں😢😢..........

پشاور:ایکسائز اینٹیکیجنس بیورو EIB سرویلنس کامیاب کاروائی، ترجمان ایکسائز پشاور: موٹر کار  LA 830 اسلام آباد،  سے دوران ...
27/10/2023

پشاور:ایکسائز اینٹیکیجنس بیورو EIB سرویلنس کامیاب کاروائی، ترجمان ایکسائز

پشاور: موٹر کار LA 830 اسلام آباد، سے دوران تلاشی 14400 گرام چرس برآمد، ترجمان ایکسائز

پشاور: کاروائی ایچ گول چوک بطرف موٹروے روڈ پر کی گئی، ترجمان ایکسائز

پشاور: ملزم حکمت اللہ ولد سپرلی گل ساکن ہنگو موقع پر گرفتار، ترجمان ایکسائز

پشاور: مزید تفتیش اور قانونی کاروائی کیلئے تھانہ ایکسائز پشاور ریجن میں مقدمہ درج، ترجمان ایکسائز

23/09/2023

لاوارث ملک کاانوکھاقانون....

03/09/2023

یہ ہمارا پیارا پاکستان یہاں پر یہی ہوتا ہے ویڈیو پوری دیکھیں کراچی کا نوجوان اپنے روزگار کو خد اگ لگا بیٹھا کیا کراچی والوں کے مقدر میں یہی سب لکھا ہے یہاں پر پورے کراچی پر ہر اداروں میں غیر مقامی لوگ قابض ہیں کب تک ایسا چلے گا کوئی ہے شہر کو پوچھنے والا کوئی ہے

افسوس صد افسوسپشین کے رہائشی نوجوان نعمت اللہ کو روزگار کیلئے کراچی پہنچتے ہی سندھ  پولیس نے گرفتار کرلیا اور بھاری رشوت...
01/09/2023

افسوس صد افسوس
پشین کے رہائشی نوجوان نعمت اللہ کو روزگار کیلئے کراچی پہنچتے ہی سندھ پولیس نے گرفتار کرلیا اور بھاری رشوت کا مطالبہ کیا
لواحقین کی جانب سے جلد رشوت نہ دینے پر منشیات رکھنے کا الزام لگادیا اورتھانے لیجاکر شدید تشدد کر کے قتل کردیا جسے پولیس نے خودکشی کا رنگ دیا اور خود ہی سول ہپستال لیجاکر اپنی مرضی کی خودکشی والی رپورٹ تیار کروالی
لواحقین کا ایدھی سینٹر سے لاش وصول کرتے ہیں تھانے کے سامنے احتجاج کا فیصلہ

27/07/2023

سکھر میں 100 سے زائد مسلح افراد نے جدید اسلحے کے ساتھ کچے سے نکل کر ہائی وے کراس کرتے ہوے گاوں کو محاصرے میں لیکر دو افراد کو قتل کردیا 6 زخمی۔
ملزمان گاوں میں کُھلے عام دہشت پھیلاتے ہوے 2 عورتوں سمیت ایک بچے کو بھی اغوا کرکے لے گئے

واپس جاتے ہوے ملزمان نے نیشنل ہائی وے پر ناکہ لگا کر وہاں سانگی تھانہ کی پولیس کو یرغمال بنایا اور کانوائے کی صورت میں ہائے وے سے گذرتے ہوے نعری بازی اور ہوائی فائرنگ کی

*کلمہ اور اسلام کے نام پر بنے مملکت خدادا پاکستان اور باب الاسلام سندھ میں گزشتہ 15 سالوں سے کرپشن زدہ پیپلز پارٹی کی حک...
19/07/2023

*کلمہ اور اسلام کے نام پر بنے مملکت خدادا پاکستان اور باب الاسلام سندھ میں گزشتہ 15 سالوں سے کرپشن زدہ پیپلز پارٹی کی حکومت میں عوام کی یہ حالت ہے،

جبکہ ایک ریٹارڈ جج کو 2000 یونٹ بجلی مفت ملتی ہے فون گیس فرسٹ کلاس ائر ٹریول کے ٹکٹ اور دس لاکھ پینشن نوکر خانساماں ڈرائیور مالی گھر اس کے علاوہ ہے
ایک عام آدمی کے سات سو یونٹ کا بل 27000 روپے ہے،

وہ آدمی جو ماچس کی ڈبیہ تک پر سیلز ٹیکس دیتا بجلی بل پر ہزار طرح کے ٹیکس دیتا
مگر اتنی مراعات مفت لینے والے کہتے یہاں کوئی ٹیکس نہی دیتا ےہے

ٹیکس صرف جج جرنیل بیوروکریٹس صحافی اور امیر طبقہ نہی دیتا عوام کی تو کھال اتار لی گئی ہے، اب وقت آگیا ہے کہ ہمیں اشرافیہ کو دی جانے والی سبسڈی پر نظر ثانی کرنی ھوگی ،

13/06/2023

JANNAT - KI - CHABI

𝐑𝐎𝐀𝐃 𝐏𝐄𝐑 𝐏𝐀𝐑𝐈 𝐇𝐀𝐈 𝐎𝐑 𝐏𝐀𝐊𝐈𝐒𝐓𝐀𝐍 𝐌𝐀𝐈 𝐋𝐎𝐆 𝐏𝐄𝐑𝐒𝐇𝐀𝐍 𝐇𝐀𝐈 𝐇𝐀𝐉 𝐌𝐀𝐇𝐍𝐆𝐀 𝐇𝐎 𝐆𝐀𝐘𝐀

𝐀𝐋𝐋𝐀𝐇_𝐏𝐀𝐊_𝐒𝐔𝐁_𝐊𝐀𝐈_𝐋𝐈𝐘𝐄
𝐀𝐒𝐒𝐀𝐍𝐈 𝐅𝐀𝐑𝐌𝐀𝐘𝐄 𝐀𝐌𝐄𝐄𝐍.....

Address

Islamabad

Alerts

Be the first to know and let us send you an email when Voice of pakistan پاکستان کی آواز posts news and promotions. Your email address will not be used for any other purpose, and you can unsubscribe at any time.

Contact The Business

Send a message to Voice of pakistan پاکستان کی آواز:

Share