Dr. Umar Farooq Homeopath

Dr. Umar Farooq Homeopath Contact information, map and directions, contact form, opening hours, services, ratings, photos, videos and announcements from Dr. Umar Farooq Homeopath, Digital creator, Islamabad.

Dr. Umar Farooq Homeopath®
بین الاقوامی شہرت یافتہ ہومیوپیتھک ریسرچر و ہومیوپیتھک ڈاکٹر عمرفاروق ہومیوپیتھ کسی تعارف کے محتاج نہیں ۔ ہومیوپیتھی کی دنیا میں بڑا نام ہیں ۔ دو دہائیوں سے دکھی انسانیت کی خدمت کرنے میں مصروف ہیں ۔ لاکھوں مریض کا علاج کیا ۔ ہومیو ڈاکٹر عمرفاروق صاحب مصروفیات کی وجہ سے انباکس میں بات نہیں کرتے، اپنی قیمتی آرا ، تجاویز یا ڈاکٹر صاحب سے رائے لینے کیلئے مشورہ کرنے کیلئے اسی پیج پر اپنے سوالات لکھیں اپکو ڈاکٹر صاحب فارغ ہو کر آپکی باری پر جواب دینے کی کوشش کریں گے۔

09/06/2025

سب مسلمانوں کو عید الاضحی مبارک مصروفیات کی وجہ سے تاخ 2 دن تاخیر ہوئی یر

30/03/2025

اللّٰہ تعالیٰ سب بیماروں کی شفایاب کرے آمین

17/11/2024

دنیا میں سڑکوں پر عوام مہنگائی کے خلاف نکلتی ہے اور سیاستدان پارلیمنٹ معاملات کرتی ہیں۔ یہاں غریب کو نکلنے سے روکنے خود نکلتے ہیں

16/11/2024

پاکستان میں مسجد کے امام کی تنخواہ اگر اچھی ہوتی تو اب تک ساری مساجد میں ریٹائرڈ (نااہل) حضرات امامت کرا رہے ہوتے۔

14/11/2024

یا اللّٰہ اس سموگ سے سب کو محفوظ فرما اور نفع والی بارش عطا فرما

10/11/2024

یا اللّٰہ !
اس سموگ سے سب کو محفوظ فرما اور نفع دینے والی بارش عطا فرما آمین

08/11/2024

ماشاءاللہ جج بہت ہو گئے
اب صوبائی دارالحکومتوں کے علاؤہ 9 بڑے شہروں میں سپریم کورٹ کے دفاتر بنا کر بٹھا دیئے جائیں تاکہ عوام کو انکا فائدہ ہو

08/11/2024

پاکستان کب سی ترقی کر رہا ہے ۔ کسی کو یاد ہو تو لازمی بتائے ۔ دوسرا یہ کہ کب ترقی یافتہ ہو گا ممکنہ سال لازمی بتائیے ۔

08/11/2024

حضرت محمد
صلی اللّٰہ علیہ وآلہ واصحابہ وسلم پر لاکھوں دردو و سلام

07/11/2024

یونان وچ اینے لوک نہیں جنے پاکستان وچ یونانی فارمیسیاں نیں تے دنیا وچ اینے عرب وی نہیں جنے ساڈے کول نقلی سید نیں

07/11/2024

کملی نے اپنی شکست تسلیم کر کے مبارک باد دی ۔ ہمارے ہاں ہوتی تو کارکنوں کو لیکر روڈ بند کرتی کیونکہ سیاستدانوں میں جہالت ذیادہ ہے۔

Address

Islamabad

Opening Hours

Monday 14:00 - 17:00
Tuesday 14:00 - 17:00
Wednesday 14:00 - 17:00
Thursday 14:00 - 17:00
Friday 14:00 - 17:00
Saturday 14:00 - 17:00
Sunday 09:00 - 12:00
15:00 - 17:00

Telephone

+442079460278

Website

Alerts

Be the first to know and let us send you an email when Dr. Umar Farooq Homeopath posts news and promotions. Your email address will not be used for any other purpose, and you can unsubscribe at any time.

Share