MBC News Urdu

MBC News Urdu Media News Cell of the Islamic Republic of Pakistan, the news, stories, and headlines across the country only on MPU.

25/02/2023

ایک طبی جریدے کی رپورٹ میں اس بچی کی آپریشن سے قبل کی تصاویر اب شیئر کی گئی ہیں جب کہ بچی کی پیدائش 3 سال قبل ہوئی تھی۔...
23/02/2023

ایک طبی جریدے کی رپورٹ میں اس بچی کی آپریشن سے قبل کی تصاویر اب شیئر کی گئی ہیں جب کہ بچی کی پیدائش 3 سال قبل ہوئی تھی۔ ڈاکٹرز کا کہنا ہے کہ بچی کی پیدائش اسپائنا بیفیڈا ( پیدائشی نقص) کے ساتھ ہوئی ہے جس کے باعث ریڑھ کی ہڈ ی کی نشوونما متاثر ہوتی ہے، بچی کی اس حالت نے ریڑھ کی ہڈی میں خلا پیدا کردیا تھا، ڈاکٹرز نے آپریشن کے ذریعے بچی کے اس سوراخ کو بند کرتے ہوئے دُم کو ہٹادیا تاہم بچی کے دُم بننے کی وجہ کو غیر معمولی قرار دیا_

20/02/2023

صدر پاکستان عارفـــــــ علوی نـــــے پنجاب اور خیبرپختونخوا میں 9 اپریل کو الیکشن کروانـــــــے کی تاریخ مقرر کر دی_

20/02/2023

(غیرسیاسی)
ریٹائرڈ جنرل لکھتے ہیں کہ ہم سیاچین پر تھے تو بیگم کو Passcom کے ذریعے فون کرتے تھے
بیگم کہتی کبھی Love You ہی کہہ دِیا کرو
میں نے کہا یہ بیچ والے ہمارے فون سُنتے ہیں
دوسرے دِن OC Signal کا فون آیا کہ سر ہم آپ کی باتیں نہیں سُنتے جو مرضی کہا کریں
یہ سیاچین کی سردی میں ہٙنسنے کا سٙبب بنا اور یہ بات بیگم کو بھی بتائی
بیگم نے کہا خط لکھ دِیا کرو
میں نے اپنے خط میں لِکھا کہ ہمارے خط سنسر ہوتے ہیں اِس لِیے خط میں کوئی ایسی ویسی بات نہ لِکھنا
ﺗﯿﺴﺮﮮ ﺩِﻥ سِگنل ﺁﻓﺲ ﮐﯽ ﻃﺮﻑ ﺳﮯ مُجھے ﺍﯾﮏ چِٹھی مِلی ﺟِﺲ ﻣﯿﮟ ﻟِﮑﮭﺎ ﺗﮭﺎ سر ﮨﻢ کِسی کا ﺧﻂ ﻧﮩﯿﮟ ﮐﮭﻮلتے آپ ﮨﻢ ﭘﺮ یہ ﻏﻠﻂ ﺍِﻟﺰﺍﻡ نہ لگایا کریں

(ہم سیاست میں مداخلت نہیں کرتے۔)

19/02/2023

خبر رساں ادارہ MBC News Urdu سے منسلک Waqas Ali Rajpoot اور ہمارے دوسرے کاروباری شخصیتوں کی کاوشیں قابلِ قدر ہیں_

پاکستان کے شہر لاہور میں ساتواں فیض فیسٹیول جاری ہے۔ الحمراء آرٹس کونسل میں فیض فیسٹیول کے دوسرے روز ایک نشست سے بھارت س...
19/02/2023

پاکستان کے شہر لاہور میں ساتواں فیض فیسٹیول جاری ہے۔ الحمراء آرٹس کونسل میں فیض فیسٹیول کے دوسرے روز ایک نشست سے بھارت سے تعلق رکھنے والے شاعر اور ادیب جاوید اختر نے بھی گفتگو کی_
یہ میلہ اتوار تک جاری رہے گا جس میں انتظامیہ کے مطابق پاکستان، امریکہ، برطانیہ، بھارت، کینیڈا اور دیگر ممالک کے مندوبین شرکت کر رہے ہیں۔

دیکھیـے بہت سی مثب باتیں صرف ہمارے پیج پر_پاکستان کیلیـے 00923481226091 پر رائے دیجیـے_  Modern Broadcasting Company MBC...
25/01/2023

دیکھیـے بہت سی مثب باتیں صرف ہمارے پیج پر_
پاکستان کیلیـے 00923481226091 پر رائے دیجیـے_
Modern Broadcasting Company MBC News
MBC News Urdu

حق کے راستے پر مشکلات اور تکلیفیں تو ضرور ہوتی ہیں مگر ہر مشکل کے بعد آسانی ہے_

پاکستان: ملک میں اقتصادی نظام گمبھیر صورتحال ناخوشگوار - اس سے صاف ظاہر ہے ملک میں نامناسب انتظامیہ اور حکمت عملی و کارک...
25/12/2022

پاکستان: ملک میں اقتصادی نظام گمبھیر صورتحال ناخوشگوار - اس سے صاف ظاہر ہے ملک میں نامناسب انتظامیہ اور حکمت عملی و کارکردگی صفر!
چلیں آپ کو چائینا کی سیر کرواتے ہیں، عوامی جمہوریہ چین جو Dominion of Pakistan بننے کے دو سال بعد آزاد ہوا - آج ترقی کی راہ پر گامزن ہے، اتنا ہی نہیں بنگلہ دیش جو سقوطِ ڈھاکہ کے بعد اسلامی جمہوریہ پاکستان سے آزاد ہوا اور آج اقتصادی میدان میں پاکستان سے آگے بڑھ رہا ہے_

لیکن کہیں نہ کہیں پاکستان بھی خاموشی سے آپنا کام کر رہا ہے، اندرونی خبریں شائع نہیں کی جاتی ہیں مگر یہ سچ ہے کہ موجودہ سیاسی افراتفری کی وجہ سے اور مناسب حکمت عملی نہ ہونے کے باعث ملک ترقی کی راہ سے دور ہوتا جارہاہے_

حارث رؤف کا نکاح ان کی کلاس فیلو مزنا مسعود ملک کے ساتھ ہوا ہے۔مزید پڑھیں:
25/12/2022

حارث رؤف کا نکاح ان کی کلاس فیلو مزنا مسعود ملک کے ساتھ ہوا ہے۔
مزید پڑھیں:

حارث رؤف کا نکاح ان کی کلاس فیلو مزنا مسعود ملک کے ساتھ ہوا ہے

اسلام آباد: شاہد آفریدی کو چیف سلیکٹر بنا دیا گیابین الاقوامی: کچھ خبریں بیرونی ملک ریاست متحدہ امریکہ کی! ملک میں بدتر...
25/12/2022

اسلام آباد: شاہد آفریدی کو چیف سلیکٹر بنا دیا گیا
بین الاقوامی: کچھ خبریں بیرونی ملک ریاست متحدہ امریکہ کی! ملک میں بدترین برفانی طوفان نے کہیں ریاستوں کو لپیٹ میں لے لیا ہے_
درجہ حرارت منفی °46 تک گر گیا_

23/12/2022

اسلام آباد: بم دھماکے کے واقعے کی وجہ سے I-10/4 کے سروس روڈ ایسٹ پر ٹریفک کے دونوں طرف ڈائیورشنز رکھے گئے ہیں۔
براہ کرم متبادل کے طور پر شہری I-10/4 کے سروس روڈ ویسٹ کو استعمال کریں۔

Address

Islamabad
44000

Telephone

+923481226091

Website

Alerts

Be the first to know and let us send you an email when MBC News Urdu posts news and promotions. Your email address will not be used for any other purpose, and you can unsubscribe at any time.

Share