The Real Report

The Real Report "Delivering unbiased and accurate news from Kashmir. Committed to truth and transparency."*

07/05/2026

سردار یاسر الیاس خان کی آذربائیجان میں عالمی کانفرنس میں پاکستان کی نمائندگی سیاحت اور سرمایہ کاری کے میدان میں ایک اہم سنگِ میل کی جانب پیش رفت

24/04/2026

مظفرآباد:وزیراعظم آزادکشمیر فیصل ممتاز راٹھور نے ڈیجیٹل اینڈ سوشل میڈیا جرنلسٹس ایسوسی ایشن آزادکشمیر کے نو منتخب عہدیداران سے حلف لیا،حلف برداری کی تقریب وزیر اعظم ہاؤس میں ہوئی،،،وزیر اعظم آزاد کشمیر فیصل ممتاز راٹھور نے نو منتخب عہدیداران کو مبارکباد دی اور نیک خواہشات کا اظہار بھی کیا

10/01/2026

کشمیر کے ایک گاؤں کا مقبول کراچی میں اتنا مقبول کیسے ہوا؟؟؟محنت کش نوجوان سے کامیاب بزنس مین تک کا سفر کیسے طے گیا؟؟ سُنیے متاثر کُن کہانی چوہدری مقبول گُجر کی زُبانی

07/12/2023

ریاست کی سب سے بڑی تعلیمی درسگاہ جامعہ کشمیر دو ہفتوں سے بند ///حکمران طبقہ عیاشیوں میں مست ////جھنڈوں کی جگہ پر احتجاجی بینرز لہرانے لگے ۔۔۔۔۔بچوں کا مستقبل داؤ پر لگ گیا ۔۔۔۔۔۔

05/10/2023

زندگی کا سبق دینے والےاساتذہ کو بھی عالمی یوم اساتذہ مبارک

17/09/2023

لوگ بجلی کے بلوں سے تنگ ہیں اور حکمران دفاتر میں AC لگا کر بیٹھیں، یہ غیرت کا کوئی معیار نہیں۔
وزیراعظم آزادکشمیر چوہدری انوارالحق

07/09/2023

مظفرآباد میں فوڈ اتھارٹی غیر فعال آفیسران ٹھنڈے کمروں سے باہر نکلنے سے کترانے لگے۔عوام غیر معیاری اشیاء خریدنے پر مجبور !!!!

ساری رات سی ایم ایچ اپنے شہزادے بیٹے کی صحت زندگی کے لئے ہاتھ پاوں مارتا اور تڑپتا دیکھتا رہا اس امید کے ساتھ شاید کوئی ...
28/08/2023

ساری رات سی ایم ایچ اپنے شہزادے بیٹے کی صحت زندگی کے لئے ہاتھ پاوں مارتا اور تڑپتا دیکھتا رہا اس امید کے ساتھ شاید کوئی معجزہ ہو جائے اور بچہ ریکور ہو جائے وینٹیلیٹر کی عدم دستیابی کے باعث بچے کو سانس لینے میں تکیلف ہو رہی تھی جو صبح 4:00 بجے دم توڑ گیا۔ کوئی بیماری نہیں تھی کل شام بس ایک الٹی ہوئی جس کے بعد بچے کو پیٹ درد اور سانس لینے میں شدید دکت ہو رہی تھی۔

یہ میسج اس ننھے پھول کے والد اعظم چوہدری کا ہے جو اپنے لخت جگر کو ابھی منوں مٹی تلے دفنا کر آیا ہے۔
یہ میسج نہیں فرد جرم ہے جناب حاکم وقت صاحب ۔۔ کہا جاتا ہیکہ نیل کے ساحل پر کتا بھی پیاسا مر جائے تو حاکم وقت ذمہ دار ہوتا ہے۔ یہ تو انسانی جان تھی۔۔ اسکے قتل کا زمہ دار کون ہے؟

یہ غریب عوام تمہیں ٹیکس دیتی ہے جس سے تم اور تمہارے بچے سرکاری گاڑیوں پر عیاشیاں کرتے ہو ۔۔ تمہارے بچوں کو علم نہیں کہ بجلی کا بل کیا ہوتا ہے؟
درد کیا ہوتا ؟ جینا کیا ہوتا ہے ؟ مرنا کیسا ہوتا ہے؟

کیسے یہ معصوم بنا وینٹیلیٹر تڑپتا رہا ہو گا اور کیسے اس کے ماں باپ نے دوہرا درد سہا ہو گا؟
یہ حال ہے اس ریاست کا۔۔ اور واقعہ بھی ریاستی دارلحکومت کے سب سے بڑے ہسپتال کا تو اندازہ لگا لیں کہ باقی اضلاع کا کیا حال ہو گا ؟
اس قتل کی ایف آئی آر حاکم وقت پر کاٹنی چاہیے۔

Address

Sathra Bypass
Islamabad
0000

Alerts

Be the first to know and let us send you an email when The Real Report posts news and promotions. Your email address will not be used for any other purpose, and you can unsubscribe at any time.

Contact The Business

Send a message to The Real Report:

Share