GB News 786

GB News 786 🌟 Exploring the Vibrant Heart of Pakistan! Join us on a journey through culture, stories, and laughter as we showcase the rich tapestry of life in Pakistan. 🇵🇰✨

15/10/2024

یوتھیوں کی مادر ملت ریحام خان نے
عمرانڈو حمزہ عباسی اور واشل مراد سعید کی پوری ہسٹری کتاب میں لکھ ڈالی۔ مگر کسی یوتھئیے کی غیرت نہیں جھاگی

15/10/2024

خوشخبری*گوادر ائیرپورٹ ہر قسم کے جہازوں کی آمدورفت کیلئے کھول دیا گیا*
الحمدللہ 🇵🇰 ❤️
*گوادر ائیرپورٹ افتتاح*
🇨🇳🤝🇵🇰

عظیم الشان میلاد النبی ص و امام نوربخشؒ کانفرنس 2024مہمان خصوصی: جناب سید بشارت حسین تھگسوی صاحب، سکالر، مصنف، محقق فرام...
15/10/2024

عظیم الشان میلاد النبی ص و امام نوربخشؒ کانفرنس 2024
مہمان خصوصی: جناب سید بشارت حسین تھگسوی صاحب، سکالر، مصنف، محقق فرام اسلام آباد
📆 بتاریخ: 27 اکتوبر 2024
🌃 بــروز : اتوار
🕌 بمقـام :جامع مسجد صوفیہ نوربخشیہ لاہور
📲 زیر انتظام: انجمن صوفیہ نوربخشیہ لاہور

15/10/2024
15/10/2024
دوسرا ٹیسٹ: بابر اعظم کی جگہ ٹیم میں شامل کامران غلام کی ڈیبیو ٹیسٹ سینچری
15/10/2024

دوسرا ٹیسٹ: بابر اعظم کی جگہ ٹیم میں شامل کامران غلام کی ڈیبیو ٹیسٹ سینچری

جے شنکر کی پاکستان آمد: انڈیا بہت عرصے سے پاکستان کے ساتھ ’کم سے کم بات چیت کی پالیسی‘ پر عمل پیرا ہے اور انڈین خفیہ ایج...
15/10/2024

جے شنکر کی پاکستان آمد: انڈیا بہت عرصے سے پاکستان کے ساتھ ’کم سے کم بات چیت کی پالیسی‘ پر عمل پیرا ہے اور انڈین خفیہ ایجنسی ’را‘ کے سابق سربراہ کے مطابق ’یہ ایک اچھی شروعات ہے، بال اب پاکستان کے کورٹ میں ہے

15/10/2024

واقعہ پنجاب کالج کا ہو یا کوئی اور
سادہ سا کلیہ ذہن میں رکھیں جس ایشو پر یوتھیے شور مچا رہے ہوں سمجھ لیں وہ ایشو سو فیصد جھوٹ ہے🚨

کہاں گئے وہ غلیظ ترین یوتھیئے جو کہتے تھے ک فوج نے اس بار غلط بندے سے پنگا لے لیا ہے
15/10/2024

کہاں گئے وہ غلیظ ترین یوتھیئے جو کہتے تھے
ک فوج نے اس بار غلط بندے سے پنگا لے لیا ہے

اسلام آبادگورنر گلگت بلتستان سید مہدی شاہ ،سینئر رہنما پاکستان پیپلز پارٹی سید خورشید شاہ و دیگر چین کے وزیر اعظم کے اعز...
15/10/2024

اسلام آباد
گورنر گلگت بلتستان سید مہدی شاہ ،سینئر رہنما پاکستان پیپلز پارٹی سید خورشید شاہ و دیگر چین کے وزیر اعظم کے اعزاز میں منعقدہ تقریب میں شریک ہیں۔

پاکستان کی علاقائی خصوصیت ہمیشہ سے اس کا ایک جغرافیائی سیاسی اثاثہ رہا ہے لیکن اندرونی چیلنجز کی وجہ سے وہ اپنی علاقائی ...
15/10/2024

پاکستان کی علاقائی خصوصیت ہمیشہ سے اس کا ایک جغرافیائی سیاسی اثاثہ رہا ہے لیکن اندرونی چیلنجز کی وجہ سے وہ اپنی علاقائی خصوصیت کا بھرپور فائدہ نہیں اٹھا پایا ہے۔ اب ایس سی او جیسے کثیرالجہتی پلیٹ فارم میں متحرک کردار کرکے پاکستان اقتصادی فوائد اور سفارتی سرمایہ دونوں حاصل کرسکتا ہے

15/10/2024

قوم یوتھ اگر لائیک کے لیے اپنے مرشد کو مار سکتی ھے وہ کسی کی بھی بیٹی کی عزت اچھال کے لائیک لے سکتی ھے علان ختم ھو

Address

Office No. 21 GB Builders Ground Floor Orakzai Plaza Main Khanna Pul Islamabad
Islamabad
45551

Telephone

+923445191300

Website

Alerts

Be the first to know and let us send you an email when GB News 786 posts news and promotions. Your email address will not be used for any other purpose, and you can unsubscribe at any time.

Contact The Business

Send a message to GB News 786:

Share