Winds Of Change

Winds Of Change Healthy Political news, analysis and debate.

19/10/2024

*ڈاکٹرز سے معذرت کے سات جدید طبی مشورے*
💥 کولسٹرول کی کہانی اب پرانی ہو گٸی ھے۔ جدید ریسرچ کے مطابق اس نام کی کوٸی چیز نہیں۔ نہ کوٸی اچھا کولسٹرول ہوتا ھے اور نہ کوٸی برا ۔ یہ سب فارماسوٹیکل کمپنیوں کا کمال تھا۔ خوب بیوقوف بنایا دنیا کو اور اربوں کماٸے۔
آپ بھی ادرک پیاز لہسن اجواٸن اور قہوے پودینے جوشاندوں سے باہر نکلیں ۔ یہ ہلکی پھلکی بیماری کی صورت میں استعال ہوتے ہیں روزانہ صبح شام کھانے کیلٸے نہیں ہیں۔
ہاں بے دھڑک ہو کر روزانہ انڈا کھاٸیں اس سے کولسٹرول یا ہارٹ اٹیک کا کوٸی تعلق نہیں۔ AFIC میں باٸی پاس کے مریضوں کو روزانہ 2 انڈےکھلاتے ہیں۔
اگر آپ کو بھوک لگتی ھے اور آپ آٹھ گھنٹے روزانہ سوتے ہیں اور آپ کی تھوڑی بہت physical ایکٹیویٹی ھے توبیشک روزانہ پراٹھا کھاٸیں دیسی گھی کا شہد کے ساتھ ۔ قوت بخش غذا کی بڑھاپے میں ضرورت ہوتی ہے اور ہم لوگ شلجم اور ڈبل روٹی کھانا شروع کر دیتے ہیں پھر کہتے ہیں چکر آتے ہیں گھٹنے میں درد ہے بلڈ پریشر نیچے جا رہا ہے بلڈ پریشر اوپر جا رہا ہے۔ بھاٸی صاحب اپنے معمولات درست کریں ۔
💥 مٹن بیف مچھلی دیسی مرغی ھفتے میں ایک دو دفعہ کھانے سے نہ گردے فیل ہوتے ہیں اور نہ گنٹھیا کا مرض ہوتا ھے اور نہ گاوُٹ کا۔ سبز پتے اور گاجر مولی سلاد کھانے سے وزن کم نہیں ہوتا ورنہ # بھینس بیچاری اتنی بھاری بھرکم نہ ہوتی۔
دودھ پیا کریں- کیلشیم یا فل کریم اور ہاف کریم کے چکر میں مت پڑیں ۔ ایک گلاس دودھ روزانہ پیا کریں ۔
یاد رکھیں انسان کا بچہ اور گینڈے کا بچہ بچپن میں صرف دودھ پی کر بڑا ہوتا ھے۔ پانی زیادہ پیا کریں ٹھنڈا یا گرم پانی مناسب نہیں۔ نارمل room
temp پانی استعمال کریں۔ کم ازکم 6 -7 گلاس پانی روزانہ پینا چاہٸیے ۔
💥موسمی پھل معدہ اور سکن کیلٸے مفید ہونے کے علاوہ بے شمار دماغی اور اعصابی امراض کا علاج ہیں۔

سرد موسم میں ڈراٸی فروٹ کا استعمال زیادہ کریں۔ ریٹاٸرڈ پینشنر مونگ پھلی کو بھی ڈراٸی فروٹ سمجھ سکتےہیں ۔ عارضہ قلب کیلٸے مفید چیز ھے ۔
💥 انجیر کا موسم آنیوالا ہے تازہ یاخشک دونوں صورت میں جادو کا اثر رکھتی ھے۔ کالی مرچ ہلدی کلونجی - دارچینی سونف اور خشک دھنیا بہترین اینٹی باوُٹک ہیں۔ خربوزہ جامن اور لوکاٹ کھانے سے پراسٹیٹ چھوٹا ہو جاتا ہے ۔بیشک ٹیسٹ کر لیں ۔
🔥مصنوعی شکر (artificial sugar) ہرگز استعمال نہ کریں۔ شہد کے استعمال سے شوگر نہیں بڑھتی آپ آزما کر دیکھ لیں ۔ اپنی شوگر چیک کریں پھر شہد کا ایک چمچ پانی کے گلاس میں حل کر کے کھاٸیں اب پھر شوگر چیک کریں آپ حیران ہو جاٸینگے۔
اور اگر تھوڑی بہت شوگر کی شکایت ہو بھی تو مناسب ورزش اور کھانے میں احتیاط سے کنٹرول میں رہتی ھے ۔ ویسے کھجور آم یا انگور یا گلاب جامن کھانے سے آج تک کوٸی شوگر کا مریض مرتے نہیں دیکھا۔ باقی وہم کاکوٸی علاج نہیں ۔
🐐 صدقہ دیا کریں بیوی کے علاوہ ہر بلا سے دور رکھتا ھے ۔ویسے فیملی اور فرینڈز کے نزدیک رہنے والے بابوں کی صحت ہمیشہ دوسرے بابوں سے بہتر ہوتی ہے ۔ 😉

03/08/2024

Iranian forces are preparing to launch a coordinated strike on Israel using long-range missiles and drones.

By Angel Anaya
02/08/2024

By Angel Anaya

23/06/2024
14/04/2024

بریکنگ: ایران نے اسرائیل پر میزائل داغے۔
آئیے اس کو توڑ دیں۔
اسرائیل جارح کے طور پر PR جنگ ہار رہا ہے۔
اس نے شام میں اپنے سفارت خانے پر حملے میں ایران کو اکسایا
ایران کو جوابی کارروائی کرکے اپنی آبادی کے سامنے چہرہ بچانے کی ضرورت ہے۔
اب جب کہ اس کا کوئی نقصان نہیں ہوا (جس کا امکان ہو گا)، اسرائیل پھر چیخے گا شکار
بیانیہ دوبارہ اسرائیل پر حملہ کرنے والے دہشت گردوں کی طرف منتقل ہو جائے گا۔
اسرائیل کو وہ فنڈنگ ​​اور مدد ملے گی جس کی اسے ضرورت ہے۔
امریکہ پھر۔
پیارا.

مردانہ کمزوریحکیم صاحب میری بیوی مجھے کہتی ہےکہ تم مردانہ طور پر کمزور ہوتم میں مردانہ صفات نہیں ہیں میں یہ بات سن کر حی...
10/06/2022

مردانہ کمزوری

حکیم صاحب میری بیوی مجھے کہتی ہے
کہ
تم مردانہ طور پر کمزور ہو
تم میں مردانہ صفات نہیں ہیں
میں یہ بات سن کر حیران رہ گیا
میں ایک حکیم ہوں
یہ میرا پہلا مریض تھا جس کی بیوی اسے کہتی ہے کہ تم مردانہ کمزوری کا شکار ہو
عمر سے تیس کے پیٹے میں ہوگا
میں اسے اپنے مطب کے پیچھے بنے کیبن میں لے گیا
ضروری ٹیسٹ سے فارغ ہوا تو پتا چلا کہ وہ تو ٹھیک ہے
بالکل صحت مند ہے کوئی مردانہ کمزوری نہیں ہے
اور دو بچے بھی ہیں
یہ عجیب مریض تھا جو دو بچوں کا باپ ہونے کے باوجود بھی خود کو کمزور محسوس کرتا تھا
خیر اپنے کاروبار کو ایسے تو مندا نہیں کرنا تھا
تو اسے دو تین بیماریوں کا بتایا
کہ تمہیں جریان، سوز آتشک وغیرہ کی چند مخفی بیماریاں ہیں
اسے کچھ کشتہ جات اور اور کافی ساری وٹامنز کی رگڑی ہوئی گولیاں جو کہ مختلف قسم کے میٹھے اور کڑوے لیکن گاڑھے محلولوں میں ڈوبی ہوئی تھیں اٹھا کر دے دیں
اور پندرہ دن استعمال کرنے کے بعد پھر آنے کا کہا
اصل میں ایسے ہوتا ہے
تیس چالیس سال کے مردوں کو کوئی بیماری نہیں ہوتی
حتی کے پچاس سال تک بھی کوئی بیماری نہیں ہوتی
اصل بیماری بڑھاپا ہوتی ہے
بڑھاپے میں عضو نے جواب تو دینا ہے
لیکن یہ لوگ ذہنی طور پر خود کو بیمار تسلیم کر لیتے ہیں
ان کے اندر وہم تشکیل پاجاتا ہے کہ یہ بیمار ہیں
اور یہ وہم ہم ہی تشکیل دیتے ہیں
مختلف چھوٹے موٹے کتابچوں کو مفت بانٹتے ہیں
جن میں ایک نارمل انسان کی تمام خصوصیات کو ہم بیماری بنا کر پیش کرتے ہیں
پڑھنے والے خود میں تمام بیماریاں محسوس کرنے لگ جاتے ہیں
حد تو یہ ہے کہ بیس سال کے کڑیل نوجوان بھی اس شعبدے بازی سے متاثر ہوجاتے ہیں
اور متاثرین میں شامل ہوکر ہمارے پاس آجاتے ہیں
اور ہم انکی جیب کے مطابق بیماری اور علاج تشکیل دیتے ہیں
اب یہ وہم نا پیدا کریں تو ہم تو بھوکے مرجائیں نا
کیا کریں جی گندہ ہے پر دھندہ ہے
اور ہم حکیموں کی روزی اسی وہم سے چلتی ہے
ہم کچھ دوائیاں دے دیتے ہیں کہ انکے ذہن میں ہمارے ہی پیدا کردے اس وہم کو ختم کرنے کے لیے رد وہم کی سوچ پیدا کی جا سکے
جو زیادہ عمر والے ہوں انکے لیے سٹرائیڈز ہی بہتر کام کرتے ہیں
خیر وہ مریض پندرہ دن بعد واپس آیا
اسکی ذہنی حالت سے لگتا تھا کہ وہ ذہنی طور پر بہت زیادہ پریشان ہے
پتا چلا اب بھی اسکی بیوی نے اسکی صحت سے انکار کر دیا ہے
کہتا ہے
حکیم صاحب کچھ کریں میں گھٹ گھٹ کے مرجاؤں گا
میں دل میں حیران تھا
کہ ایک صحت مند شوہر پر اسکی بیوی کیوں ذہنی تشدد کر رہی ہے
خیر اسے اگلے پندرہ دن کی دوا دے کر اس نصیحت کے ساتھ ٹرخا دیا
کہ
اگلی بار اگر تمہاری بیوی کو شکایت ہو تو اسے ساتھ لے کر آنا
کیونکہ میری دوائیاں تو مردوں کو زندہ کر دیتی ہیں
اور تمہاری بیوی ابھی تک شکایت کر رہی ہے
خیر وہ چلا گیا
میں کچھ دیر سوچتا رہا
دس بارہ دن گزرنے کے بعد اسے فون کیا اور حال وغیرہ پوچھا تو وہی صورت حال باقی تھی
اسے بولا کہ
اگلے دن شام کو وہ اپنی بیوی کو اپنے ساتھ لے آئے
اگلے دن وہ دونوں میرے سامنے بیٹھے تھے
ہاں بی بی آپ کو اپنے شوہر سے کیا مسئلہ ہے
حکیم صاحب وہ مردانہ طور پر کمزور ہیں
میں اسکی بے باکی پر حیران رہ گیا
اسکے شوہر نے ایک نظر شکایت اس پر ڈالی اور میری طرف امداد طلب نظروں سے گھورنے لگا
میں تھوڑا سا جھلا گیا کہ کیسی عورت ہے ذرا بھی شرم حیا نہیں ہے
تو میں نے بھی شرم و حیا کا تقاضا ایک طرف رکھا
اور تیز تیز سوال کرنا شروع کر دیے
جب اس سے پوچھا کہ اپنے مرد سے اسکا گزارہ نہیں ہوتا
تو کہتی ہے کہ دو بچے ہیں ہمارے وہ جسمانی طور پر ٹھیک ہے بالکل ٹھیک ہیں
تو بی بی پھر مردانہ طور پر کمزور کیسے ہوئے
حکیم صاحب!
میرے بابا دیہات میں رہتے ہیں
زمینداری کرتے ہیں
ہم دو بہنیں ہیں
ہمیں کبھی بھی رانی سے کم بلایا ہی نہیں
اور میرے شوہر مجھے کتی بلاتے ہیں
یہ کونسی مردانہ صفت ہے حکیم صاحب
مجھ سے کوئی غلطی ہوجائے
یہ میرے پورے میکے کو ننگی ننگی گالیاں دیتے ہیں
بتائیں جی اس میں انکا کیا قصور ہے
یہ مردانہ صفت تو نہیں نا کہ دوسروں کی گھر والیوں کو گالی دی جائے
حکیم صاحب!
میرے بابا مجھے شہزادی کہتے ہیں
اور یہ غصے میں کنجری کہتے ہیں
مرد تو وہ ہوتا ہے نا جو کنجری کو بھی اتنی عزت دے کہ وہ کنجری نا رہے
اور یہ اپنی بیوی کو کنجری پکارتے ہیں
یہ کوئی مردانہ بات تو نہیں ہوئی نا
حکیم صاحب اب آپ بتائیں
کیا یہ مردانہ طور پر کمزور نہیں ہیں
میرا سر شرم سے جھک گیا تھا
اسکا شوہر آنکھیں پھاڑ پھاڑ کر اسکی طرف دیکھ رہا تھا
اگر یہی مسئلہ تھا تو تم مجھے بتا سکتی تھیں نا
مجھ پر ذہنی ٹارچر کرنے کی کیا ضرورت تھی؟
آپ کو کیا لگتا ہے
آپ جب میری ماں بہن کے ساتھ ناجائز رشتے جوڑتے ہیں
میں خوش ہوتی ہوں
اتنے سالوں سے آپکا کیا گیا ذہنی تشدد برداشت کر رہی ہوں
اور ہاں حکیم کے پاس آنے سے پہلے مجھ سے پوچھ لیتے تو اتنا پیسہ ضائع کرنے کی ضرورت نہیں تھی
وہ دونوں چلے گئے
میں کافی دیر تک وہیں مطب کے پیچھے بنے کمرے میں سوچ بچار کرتا رہا
باہر نکلا تو میرا شاگرد مجھے دیکھتے ہی بولا
حکیم صاحب وہ میاں بیوی باہر نکلے تو میں نے پندرہ دن کی اور دوائی پیک کے دینے لگا
پر اسکی بیوی بڑی کتیا نکلی
اسنے دوائی میرے منہ پر ماری کہتی ہے خود کھا لینا
اور اپنے اس لٹیرے حکیم کو کھلا دینا
کیا
بہن ........!
میری زبان سے گالی آتے آتے رک چکی تھی
کیا میں بھی مردانہ کمزوری کا شکار ہوں
میرے ذہن سے سوچ ابھرنے لگی!
Copied from amir ashfaq ...

07/06/2022

وہ لوٹے، میڈیا ھاوس اور غدار خریدتے رہے
خان نے قوم خرید لی
‏‎جیت ہوگی, ہار ہوگی, وہ بات بعد میں ہوگی
فلحال وفا ہوگی وفاداری ہوگی اور سرِ عام ہوگی!
وَتُعِزُ مَن تَشَاء وَتُذِلُ مَن تَشَاء
اللہ پاک میرے کپتان کو مزید عزت دیں آمین

کیا حجاب عورت کی تعلیم کے راستے میں رکاوٹ ہے؟
04/06/2022

کیا حجاب عورت کی تعلیم کے راستے میں رکاوٹ ہے؟

Address

Islamabad

Website

Alerts

Be the first to know and let us send you an email when Winds Of Change posts news and promotions. Your email address will not be used for any other purpose, and you can unsubscribe at any time.

Share