Ezm-e-Noe

Ezm-e-Noe The Voice of Youth is equal to The Voice of Nation

22/09/2025
03/06/2024

اسلام ہائیکورٹ نے سائفرکیس میں عمران خان،قریشی کو باعزت بری کردیا

03/06/2024

آج سائفر کیس مکمل طور پر دفن ہو جائے گا
سلمان صفدر🔥

31/05/2024

🚨🚨
مجھے انہوں نے جیل میں اذیت میں رکھا ھوا ھے لیکن یہ بات باہر نہ بتانا🥺مرشد ہم تیرا احسان جان دے کر بھی نہیں چکا سکتے💔😢😭

02/05/2024

پشاورہائیکورٹ نےپنجاب پولیس اوردیگر اداروں کووزیراعلیٰ کےپی کی گرفتاری سےروک دیا

02/05/2024
02/05/2024

‏تاریخ گواہ ہے کہ پاکستان میں ایک ایسا وزیراعظم بھی آیا جو بادشاہوں کی محفل میں کھڑا ہو کر مزدوروں کی بات کرتا تھا۔ اسی لئے تو عوام نے 8 فروری کو اسی کے حق میں فیصلہ دیا!

02/05/2024
🇧🇫👈😢🤲😢🤲ماشاءاللہ کے بغیر کوئی بی نہ گزرے اج کی خوبصورت تصویرتصویر ماشاءاللّٰہخُدا اور اُس کے فرشتے آپ ﷺ پر دُرود بھیجتے ...
02/05/2024

🇧🇫👈😢🤲😢🤲
ماشاءاللہ کے بغیر کوئی بی نہ گزرے اج کی خوبصورت تصویر
تصویر ماشاءاللّٰہ
خُدا اور اُس کے فرشتے آپ ﷺ پر دُرود بھیجتے ہیں۔ اے ایمان والو۔۔!! تم بھی اُن ﷺ پر دُرود و سلام بھیجو۔۔۔!! 🌸

‏اَللّٰهُمَّ صَلِّ عَلٰی مُحَمَّدٍ وَّ عَلٰی اٰلِ مُحَمَّدٍ کَمَا صَلَّیْتَ عَلٰی اِبرَاهِیْمَ وَ عَلٰی اٰلِ اِبرَاهِیْمَ اِنَّکَ حَمیْدٌ مَّجِیْدٌ○ 🥀
اَللّٰهُمَّ بَارِکْ عَلٰی مُحَمَّدٍ وَّ عَلٰی اٰلِ مُحَمَّدٍ کَمَا بَارکْتَ عَلٰی اِبرَاهِیْمَ وَ عَلٰی اٰلِ اِبرَاهِیْمَ اِنَّکَ حَمیْدٌ مَّجِیْدٌ○ 🖤.


02/05/2024

👏👏👏 ‏بہترین ویڈیو ♥️♥️♥️

قوال گاہ رہے ہیں لیکن سب کی توجہ کا مرکز مرشد کی تصویر ہے اور اسی پے لوگ پیسے نچھاور کر رہے ہیں۔۔۔۔

🔥🔥🔥

Address

Islamabad
04403

Alerts

Be the first to know and let us send you an email when Ezm-e-Noe posts news and promotions. Your email address will not be used for any other purpose, and you can unsubscribe at any time.

Share