Raaz Digital

03/09/2026

یہ حالات ہمارے حکمرانوں کے ہیں
دیکھ کر بھی اُردو پڑھنی نہیں آتی
#اردو

مہنگائی کے ستائے عوام کے لیے بری خبر پیٹرولیم مصنوعات کی قیمتوں میں ایک بار پھر اضافہ پیٹرول کی فی لیٹر قیمت میں 2 روپے ...
02/09/2026

مہنگائی کے ستائے عوام کے لیے بری خبر

پیٹرولیم مصنوعات کی قیمتوں میں ایک بار پھر اضافہ

پیٹرول کی فی لیٹر قیمت میں 2 روپے 29 پیسے اضافہ،نوٹیفکیشن

ڈیزل کی فی لیٹر قیمت میں 1 روپے 11 پیسے اضافہ نوٹیفکیشن

02/09/2026
اگر مجھے وزیراعظم نہیں بنانا تھا تو تین ماہ پہلے بتا دیتے میں اپنے بیٹے کو الیکشن لڑوا دیتا خود الیکشن نہیں لڑتا مجھے اف...
02/09/2026

اگر مجھے وزیراعظم نہیں بنانا تھا تو تین ماہ پہلے بتا دیتے میں اپنے بیٹے کو الیکشن لڑوا دیتا خود الیکشن نہیں لڑتا مجھے افتخار گیلانی سے شکوہ نہیں لیکن جو پراسز کیا وہ غلط ہے
صدر مسلم لیگ ن آزاد کشمیر شاہ غلام قادر

صدر مسلم لیگ ن آزاد کشمیر شاہ غلام قادر کا وزراء کے حلف میں جانے کا امکان Raaz Digital
02/09/2026

صدر مسلم لیگ ن آزاد کشمیر شاہ غلام قادر
کا وزراء کے حلف میں جانے کا امکان
Raaz Digital

بڑی خبر صدر مسلم لیگ ن آزاد کشمیر شاہ غلام قادر کا  مظفرآباد وزراء  کے حلف  میں جانے کا امکان Raaz Digital
02/09/2026

بڑی خبر
صدر مسلم لیگ ن آزاد کشمیر شاہ غلام قادر کا مظفرآباد وزراء کے حلف میں جانے کا امکان
Raaz Digital

اسلام آباد بنی گالا صدر پاکستان مسلم لیگ ن آزاد کشمیر شاہ غلام قادر سے سینیر صحافی چوہدری عامر محبوب،سیکرٹری جنرل اے کے ...
02/09/2026

اسلام آباد بنی گالا
صدر پاکستان مسلم لیگ ن آزاد کشمیر شاہ غلام قادر سے سینیر صحافی چوہدری عامر محبوب،سیکرٹری جنرل اے کے این ایس ذوالفقار بٹ ،سینیر صحافی کاشف میر ، سید مظہر حسین نقوی سینئر صحافی پیرزادہ اقبال شاہ ،خواجہ جنید سمیت ن لیگ کے کارکنان کی بڑی تعداد موجود
آزاد کشمیر کی موجودہ صورتحال پر تفصیلی گفتگو

02/09/2026

اگر میں یہاں کا وزیراعظم نہ بن سکا تو ہر تین ماہ بعد مظفرآباد آؤں گا نواز شریف جو بات کرتا ہے پوری کرتا ہے

ایک بات سمجھ نہیں آئی 😄جناب ٹیکنوکریٹ وزیراعظم کے نام سے لفظ “Barrister” اچانک کہاں غائب ہو گیا؟سرکاری نوٹیفکیشن بھی ame...
02/09/2026

ایک بات سمجھ نہیں آئی 😄
جناب ٹیکنوکریٹ وزیراعظم کے نام سے لفظ “Barrister” اچانک کہاں غائب ہو گیا؟
سرکاری نوٹیفکیشن بھی amend ہو کر صرف “Iftikhar Gillani” رہ گیا۔ 😂
لگتا ہے SOAS University of London اور The Honourable Society of Lincoln’s Inn سے verification ابھی راستے میں ہے۔
Verification آ جائے تو “Barrister” بھی شاید واپس آ جائے!

کاپی، وقار احمد کیانی

Address

Islamabad

Telephone

+923255932220

Website

Alerts

Be the first to know and let us send you an email when Raaz Digital posts news and promotions. Your email address will not be used for any other purpose, and you can unsubscribe at any time.

Shortcuts

Share