Haalaat

Haalaat ہمارے اوپر حکمرانی اسی کی ہوتی ہے، جس پر ہمیں تنقید کرنے کی اجازت نہیں ہوتی۔
(1)

میرا تجربہ کہتا ہے کہ عمران خان کے اکثر حامی مانتے ہیں کہ ان میں بہت سی خامیاں ہیں اور وہ غلطیوں پر غلطیاں کرتے ہیں لیکن...
25/07/2025

میرا تجربہ کہتا ہے کہ عمران خان کے اکثر حامی مانتے ہیں کہ ان میں بہت سی خامیاں ہیں اور وہ غلطیوں پر غلطیاں کرتے ہیں لیکن وہ دل کے بہت اچھے ہیں، ایماندار ہیں
رؤف کلاسرا

عمران خان  کانوں کے کچے ہیں ہر ایک کی باتوں میں آجاتے ہیں لیکن دل کے بہت اچھے ہیںرؤف کلاسرا
25/07/2025

عمران خان کانوں کے کچے ہیں ہر ایک کی باتوں میں آجاتے ہیں لیکن دل کے بہت اچھے ہیں
رؤف کلاسرا

مجھے اکثر لوگ ملتے ہیں‘ بعض مسکرا کر  یہ بھی کہتے ہیں کہ ہمیں آپ کی ساری باتوں سے اتفاق ہے، جو آپ کی خان کے بارے میں رائ...
25/07/2025

مجھے اکثر لوگ ملتے ہیں‘ بعض مسکرا کر یہ بھی کہتے ہیں کہ ہمیں آپ کی ساری باتوں سے اتفاق ہے، جو آپ کی خان کے بارے میں رائے ہے وہ بھی ٹھیک ہے لیکن بس آپ خان پر ہاتھ ہولا رکھا کریں
رؤف کلاسرا

مزید فیصلے آنیوالے ہیں ۔ مزید سزائیں سنائی جائیں گی ۔ عمران خان سے عمر ایوب تک اور مراد سعید سے حماد اظہر تک درجنوں رہن...
24/07/2025

مزید فیصلے آنیوالے ہیں ۔ مزید سزائیں سنائی جائیں گی ۔ عمران خان سے عمر ایوب تک اور مراد سعید سے حماد اظہر تک درجنوں رہنما ان سزاؤں کی زد میں آئینگے
حامد میر

میں مانتا ہوں کہ 9مئی کو تحریک انصاف والوں نےقومی اداروں اور شہدا کی یادگاروں پر حملہ کیاحامد میر
24/07/2025

میں مانتا ہوں کہ 9مئی کو تحریک انصاف والوں نےقومی اداروں اور شہدا کی یادگاروں پر حملہ کیا
حامد میر

گستاخی معاف! مجھے 2018ء میں حنیف عباسی کو سنائی جانے والی سزا اور 2025ء میں ڈاکٹر یاسمین راشد کو سنائی جانے والی سزا میں...
24/07/2025

گستاخی معاف! مجھے 2018ء میں حنیف عباسی کو سنائی جانے والی سزا اور 2025ء میں ڈاکٹر یاسمین راشد کو سنائی جانے والی سزا میں کوئی فرق نظر نہیں آتا
حامد میر

ڈاکٹر یاسمین راشد تو 9 مئی 2023ء کو اپنے کارکنوں کو کور کمانڈر ہاؤس کے اندر جانے سے روک رہی تھیں ۔ اُنکی ویڈیو سارے زما...
24/07/2025

ڈاکٹر یاسمین راشد تو 9 مئی 2023ء کو اپنے کارکنوں کو کور کمانڈر ہاؤس کے اندر جانے سے روک رہی تھیں ۔ اُنکی ویڈیو سارے زمانے نے دیکھی جس میں وہ کارکنوں کو پرامن رہنے کی اپیل کر رہی ہیں تو پھر انہیں دس سال قید کی سزا کیوں سنائی گئی ؟
حامد میر

مریم نواز ننکانہ صاحب میں بارشوں سے متاثرہ علاقوں میں بچوں میں ٹافیاں بانٹ رہی ہیں۔۔!!
23/07/2025

مریم نواز ننکانہ صاحب میں بارشوں سے متاثرہ علاقوں میں بچوں میں ٹافیاں بانٹ رہی ہیں۔۔!!

میں اپنی نسلوں کے مستقبل کی جنگ لڑ رہا ہوں اور اس کے لیے قربانیاں دے رہا ہوں ایسے میں پارٹی میں اختلافات پیدا کرنا میرے ...
23/07/2025

میں اپنی نسلوں کے مستقبل کی جنگ لڑ رہا ہوں اور اس کے لیے قربانیاں دے رہا ہوں ایسے میں پارٹی میں اختلافات پیدا کرنا میرے مقصد اور ویژن کو نقصان پہنچانے کے مترادف ہے، پارٹی میں جس نے بھی گروہ بندی کی اسے میں پارٹی سے نکال دوں گا
سابق وزیر اعظم عمران خان کا جیل سے پیغام

میں واضح پیغام دینا چاہتا ہوں کہ اس وقت پارٹی کا ہر فرد اپنے تمام اختلافات فوری طور پر  بھلا کر صرف اور صرف پانچ اگست کی...
23/07/2025

میں واضح پیغام دینا چاہتا ہوں کہ اس وقت پارٹی کا ہر فرد اپنے تمام اختلافات فوری طور پر بھلا کر صرف اور صرف پانچ اگست کی تحریک پر توجہ مرکوز رکھے
سابق وزیر اعظم عمران خان کا جیل سے پیغام

میری سیاسی ملاقاتوں پر بھی پابندی اور ہے صرف "اپنی مرضی" کے بندوں سے ملوا دیتے ہیں اور دیگر ملاقاتیں بند ہیںسابق وزیر اع...
23/07/2025

میری سیاسی ملاقاتوں پر بھی پابندی اور ہے صرف "اپنی مرضی" کے بندوں سے ملوا دیتے ہیں اور دیگر ملاقاتیں بند ہیں
سابق وزیر اعظم عمران خان کا جیل سے پیغام

جبر و فسطائیت کا عالم یہ ہے کہ مجھے وضو کے لیے جو پانی دیا جاتا ہے وہ تک گندہ ہوتا ہے اور اس میں مٹی ملی ہوتی ہے، جس سے ...
23/07/2025

جبر و فسطائیت کا عالم یہ ہے کہ مجھے وضو کے لیے جو پانی دیا جاتا ہے وہ تک گندہ ہوتا ہے اور اس میں مٹی ملی ہوتی ہے، جس سے کوئی انسان وضو نہیں کر سکتا۔
سابق وزیر اعظم عمران خان کا جیل سے پیغام

Address

Islamabad

Website

Alerts

Be the first to know and let us send you an email when Haalaat posts news and promotions. Your email address will not be used for any other purpose, and you can unsubscribe at any time.

Share

Category