NK studio

NK studio Follow And Share the page and like also
(1)

اسلام علیکم دوستو میرے یوٹیوب چینل کے لیے 10 ہزار فالور کی ضرورت ھے سب دوستوں سے مدد کی اپیل ھے
12/07/2026

اسلام علیکم دوستو میرے یوٹیوب چینل کے لیے 10 ہزار فالور کی ضرورت ھے سب دوستوں سے مدد کی اپیل ھے

Share your videos with friends, family, and the world

کمینٹ میں بتائے شکریہ
23/06/2026

کمینٹ میں بتائے شکریہ

22/06/2026

د پلار جان تصویران مہ راوڑئ فیسبک تہ 💔
د سیالئ میرمن واحلم یتیم یم 😭

21/06/2026

سعودی عرب میں ٹرانسپورٹ کے شعبے سے وابستہ ہزاروں پاکستانی، خصوصاً پختون بھائی، شدید مشکلات کا شکار ہیں۔ بہت سے لوگوں نے اپنی زندگی بھر کی جمع پونجی لگا کر گاڑیاں خریدیں، لیکن اب ان پر بھاری جرمانے، گاڑیوں کی ضبطی اور دیگر مسائل نے انہیں پریشان کر رکھا ہے میری پاکستانی حکومت، سعودی حکام اور بالخصوص خادم الحرمین الشریفین سے درخواست ہے کہ ان محنت کشوں کے مسائل پر توجہ دی جائے۔ اگر کسی گاڑی کو غیر قانونی قرار دیا جاتا ہے تو متاثرہ افراد کو مناسب معاوضہ دیا جائے یا کوئی ایسا حل نکالا جائے جس سے ان کی محنت اور سرمایہ ضائع نہ ہو 15 سے 20 ہزار ریال کے جرمانے اور گاڑیوں کی بندش نے بہت سے خاندانوں کو مالی مشکلات میں مبتلا کر دیا ہے۔ یہ لوگ پہلے ہی اقامہ، مکتبِ عمل، بے روزگاری اور دیگر مسائل کا سامنا کر رہے ہیں میڈیا، سماجی تنظیموں اور متعلقہ اداروں سے بھی اپیل ہے کہ وہ ان محنت کشوں کی آواز بنیں اور ان کے مسائل حکام تک پہنچائیں۔ امید ہے کہ ان پاکستانی بھائیوں کے ساتھ انصاف ہوگا اور ان کی مشکلات کے حل کے لیے عملی اقدامات کی جائیں گے
Thousands of Pakistanis working in the transportation sector in Saudi Arabia, particularly our Pashtun brothers, are facing severe difficulties. Many of them invested their life savings to purchase vehicles, but they are now struggling with heavy fines, vehicle confiscations, and other related issues.

I respectfully appeal to the Government of Pakistan, the Saudi authorities, and especially the Custodian of the Two Holy Mosques to pay attention to the problems faced by these hardworking individuals. If any vehicle is declared illegal, the affected owners should be provided with fair compensation, or an alternative solution should be introduced so that their hard-earned investments are not lost.

Fines ranging from 15,000 to 20,000 Saudi Riyals, along with vehicle impoundments, have pushed many families into financial hardship. These workers are already dealing with challenges such as iqama-related expenses, labor office fees, unemployment, and other economic difficulties.

I also urge the media, social organizations, and relevant institutions to become the voice of these workers and bring their concerns to the attention of the authorities. We hope that justice will be done for these Pakistani brothers and that practical measures will be taken to resolve their problems.

امین لکھ کر `گے شئیر کریں دعا میں شریک ہو جائے شکریہ پیج کو فالو کریں اور پوسٹ کو لازمی شئیر کریں۔
20/06/2026

امین لکھ کر `گے شئیر کریں دعا میں شریک ہو جائے شکریہ پیج کو فالو کریں اور پوسٹ کو لازمی شئیر کریں۔

NK studio خوشخبری ۔۔۔۔❣️فیس بک میں بہت زبردست اور کمال کا اپڈیٹ آیا ہے۔ بہت سے کریئیٹرز کو فیس بک نے کنٹینٹ مونیٹائزیشن ...
19/06/2026

NK studio
خوشخبری ۔۔۔۔❣️
فیس بک میں بہت زبردست اور کمال کا اپڈیٹ آیا ہے۔ بہت سے کریئیٹرز کو فیس بک نے کنٹینٹ مونیٹائزیشن اَن لاک کرنے کے لیے لاسٹ 28 ڈیز میں صرف 3 لاکھ ویوز یا ریچ مکمل کرنے کا ٹارگٹ دیا ہے، جو کہ واقعی بہت زبردست اور آسان اپڈیٹ ہے۔
کنٹینٹ مونیٹائزیشن کو حاصل کرنے کے لیے لاسٹ 28 ڈیز میں 3 لاکھ ریچ یا ویوز حاصل کرنا زیادہ مشکل نہیں ہے۔ آپ لوگ بھی ابھی اپنے فیس بک پیج کو چیک کریں۔ اگر آپ کو یہ آپشن ملا ہے تو جلدی سے اسے جوائن کریں، اور اگر نہیں ملا تو آپ لوگ انٹرسٹ فارم ضرور سبمٹ کریں۔۔۔

Address

Al Shameshi Riyadh
Islamabad
12745

Alerts

Be the first to know and let us send you an email when NK studio posts news and promotions. Your email address will not be used for any other purpose, and you can unsubscribe at any time.

Contact The Business

Send a message to NK studio:

Shortcuts

Share