07/06/2025
عید الاضحیٰ کی پُرخلوص مبارکباد 🌙🐐
تمام دوستوں، عزیزوں، بزرگوں، اور اہلِ وطن کو عید الاضحیٰ کی دل کی گہرائیوں سے بہت بہت مبارک ہو۔
اللہ تعالیٰ ہماری قربانیاں اپنی بارگاہ میں قبول فرمائے اور یہ عید ہمارے لیے خوشیوں، برکتوں اور امن کا پیغام لائے۔
دعا ہے کہ ہر دل مسکرائے، ہر گھر آباد رہے، اور ہم سب ایک دوسرے کا احساس کرنے والے بنیں۔
عید مبارک! ❤️🌸