23/07/2025
قائدملت اسلامیہ حضرت مولانا فضل الرحمان صاحب حفظہ اللہ کی رہائش گاہ پر مذہبی جماعتوں کے قائدین کے اعزاز میں عشائیہ۔
قائدین کے درمیان دینی اور سیاسی امور پر اہم مشاورتی بیٹھک بھی ہوئی۔
عشائیہ میں مرکزی جمعیۃ اہلِ حدیث کے امیر سینیٹر جناب حافظ عبد الکریم ، جےیوپی کے صدر شاہ اویس نورانی، تحریکِ ملت جعفریہ پاکستان کے امیر ساجد نقوی اور عارف حسین واحدی شریک تھے۔