02/01/2026
🚨امریکہ اور اسرائیل نے ایران میں آپریشن رجیم چینج شروع کردیا ہے احتجاج کی آڑ میں بلوے فساد جاری ہیں ۔۔۔
ایران میں کم از کم 36 شہروں میں مظاہرے جاری
مظاہرین کے سابق حکمران رضا شاہ پہلوی کے حق میں بھی نعرے ، سینکڑوں کا ہجوم رضا پہلوی کی واپسی اور سپریم لیڈر آیت الللہ سید علی خامنہ ای کے خلاف نعرے لگا رہے ہیں۔۔۔