Apple Entertainment

Apple Entertainment Introducing the Apple Entertainment channel - your go-to destination for all things entertainment!

We are seeking a creative and experienced videographer/editor who specializes in TikTok, Instagram Reels, YouTube videos...
14/05/2025

We are seeking a creative and experienced videographer/editor who specializes in TikTok, Instagram Reels, YouTube videos, and short films! DM on WhatsApp 0300 0920003

🫡
12/05/2025

🫡

11/05/2025
Iqbal Day ❤️
09/11/2024

Iqbal Day ❤️

05/06/2024

بچوں سے گزارش ہے کہ اپنے والدین پر نظر رکھے شکریہ

ابھی بھی وقت ہے ان ڈنگرو کو روک لیں آگے بہت راستہ باقی ہے نہیں تو یہ ڈنگر سب کچھ برباد کر دیں گے. #غیرسیاسی
25/04/2024

ابھی بھی وقت ہے ان ڈنگرو کو روک لیں آگے بہت راستہ باقی ہے نہیں تو یہ ڈنگر سب کچھ برباد کر دیں گے.
#غیرسیاسی

کل رات عشاء کے بعد ابلیس پاکستان بھر کی تمام تاجر تنظیموں کے نمائندوں سے ایک آن لائن کانفرنس کے ذریعے خطاب کریں گےاور رم...
11/03/2024

کل رات عشاء کے بعد ابلیس پاکستان بھر کی تمام تاجر تنظیموں کے نمائندوں سے ایک آن لائن کانفرنس کے ذریعے خطاب کریں گے
اور رمضان المبارک میں اپنی غیر موجودگی میں تاجروں کی سابقہ خدمات کو خراج تحسین پیش کریں گے
اور آ رہے رمضان کیلئے خصوصی ہدایات جاری فرمائیں گے
ابلیس سے جب اس حوالے سے پوچھا گیا تو انہوں نے بتایا کہ پاکستانی تاجر حضرات خصوصاً الحاج ٹائپ تاجر حضرات کبھی میری کمی محسوس نہیں ہونے دیتے
میں ایک ماہ قید رہتا ہوں تو میرا سارا کام یہ سنبھالتے ہیں
ذخیزہ اندوزی ، ناجائز منافع خوری ، ملاوٹ ، بے ایمانی کے جو طریقے ان تاجروں نے ایجاد کئے ہیں میں تو خود ان سے بہت متاثر ہوتا ہوں، مگر مجھے ایک بات کبھی سمجھ نہیں آتی، رمضان میں میری تعلیم و تبلیغ پر چل کر یہ تاجر اپنے مسلمان بھائیوں کا خون چوس کر کروڑوں روپے اکٹھے کرتے ہیں
پھر انہی پیسوں سے حج پہ جاتے ہیں
اور وہاں آ کر مجھے کنکریاں مارتے ہیں
یہ بڑی عظیم منافقت ہے
حالانکہ کنکریاں تو ان کو پڑنی چاہیے...

نگران حکومت کا پٹرولیم مصنوعات کی قیمتوں میں ریکارڈ کمی. حکومت کی پٹرولیم مصنوعات  40 روپے فی لیٹر سستی کرنے کی منظوری ہ...
15/10/2023

نگران حکومت کا پٹرولیم مصنوعات کی قیمتوں میں ریکارڈ کمی.
حکومت کی پٹرولیم مصنوعات 40 روپے فی لیٹر سستی کرنے کی منظوری

ہائی سپیڈ ڈیزل کی قیمت میں 15 روپے فی لیٹر کمی کی منظوری
مٹی کے تیل کی قیمت میں 22روپے فی لیٹر کمی کی منظوری
لائٹ ڈیزل کی قیمت میں 19روپے فی لیٹر کمی کی منظوری
عالمی مارکیٹ میں خام تیل سستا ہونے اور روپے کی قدر میں اضافے پر قیمتوں میں کمی کی گئی

Address

Islamabad
44000

Website

Alerts

Be the first to know and let us send you an email when Apple Entertainment posts news and promotions. Your email address will not be used for any other purpose, and you can unsubscribe at any time.

Contact The Business

Send a message to Apple Entertainment:

Share