Orignal Girls Dpz

Orignal Girls Dpz Like and follow plz

سب سے قیمتی تحفہ وہ روح ہے جو تمہارے ساتھ رہنے کے سوا کچھ نہیں مانگتی🥀🦋🌸🫀🥰❤️                                  ...
14/12/2025

سب سے قیمتی تحفہ وہ روح ہے جو تمہارے ساتھ رہنے کے سوا کچھ نہیں مانگتی🥀🦋🌸🫀🥰❤️

    

04/11/2025
دوسرے آپ کے بارے جتنا کم جانیں 🤍🌸اتنا ہی اچھا ہے ۔🤍
04/11/2025

دوسرے آپ کے بارے جتنا کم جانیں
🤍🌸اتنا ہی اچھا ہے ۔
🤍

اچھے ہیں ، بُرے ہیں ، ہم خود کے لیے ہیںہم خود کو نہیں دیکھتے اوروں کی نظر سے۔۔۔۔🖤
30/10/2025

اچھے ہیں ، بُرے ہیں ، ہم خود کے لیے ہیں
ہم خود کو نہیں دیکھتے اوروں کی نظر سے۔۔۔۔🖤

جو کرو گے اس کا بدلہ ضرور پاؤ گے🥀
30/10/2025

جو کرو گے اس کا بدلہ ضرور پاؤ گے🥀

`‏جن کے ساتھ اچھا وقت گزرا ہو اُنہیں بُرا نہیں کہتے-🖤🍂`💗🤍۔
30/10/2025

`‏جن کے ساتھ اچھا وقت گزرا ہو
اُنہیں بُرا نہیں کہتے-🖤🍂`💗🤍۔

تمھاری انا کا سورج جہاں مرضی چمکے 💫 ہماری حدوں میں آیا تو ڈوب جائے گا 🙂
29/10/2025

تمھاری انا کا سورج جہاں مرضی چمکے 💫
ہماری حدوں میں آیا تو ڈوب جائے گا 🙂

_*اگر تُم ایک شخص کو اپنے لیے `وفادار` پاؤ تو تُم پر "واجب"  ہے باقی دُنیا سے `اندھے` ہو جاؤ۔🌷💖*_
28/10/2025

_*اگر تُم ایک شخص کو اپنے لیے `وفادار` پاؤ تو تُم پر "واجب" ہے باقی دُنیا سے `اندھے` ہو جاؤ۔🌷💖*_

کچھ حادثوں سے گِر گئے زمین پر "محسن".....!!💔ہم رشکِ آسمان تھے ابھی کل کی بات ہے .....!!🔥
28/10/2025

کچھ حادثوں سے گِر گئے زمین پر "محسن".....!!💔
ہم رشکِ آسمان تھے ابھی کل کی بات ہے .....!!🔥

Address

Islamabad

Alerts

Be the first to know and let us send you an email when Orignal Girls Dpz posts news and promotions. Your email address will not be used for any other purpose, and you can unsubscribe at any time.

Share