Islamic TV

Islamic TV ♡Human with humanity♡
▪▪▪▪▪▪▪▪▪▪
♡♡♡♡♡♡♡♡♡♡♡♡

27/04/2025
*🕊شهید علی صمدیان🕊**💚اپنے قبر پر زیارت عاشور💚**شہید کی والدہ کہتی ہیں: "علی اپنے کچھ دوستوں کے ساتھ رات کو شہداء کی قبرو...
01/04/2025

*🕊شهید علی صمدیان🕊*

*💚اپنے قبر پر زیارت عاشور💚*

*شہید کی والدہ کہتی ہیں: "علی اپنے کچھ دوستوں کے ساتھ رات کو شہداء کی قبروں پر جایا کرتے تھے اور وہاں خدا سے دعا مانگتے تھے۔ میرا بیٹا بھی اپنی قبر کے مقام کو جانتا تھا اور اپنی قبر پر زیارت عاشورا کی زیارت کیا کرتا تھا*
*ہمیں کافی دیر بعد معلوم ہوا کہ علی رات کو نماز شب پڑھتے تھے،جب وہ رات کی نماز کے لیے اٹھتے تو کسی کو بالکل پتہ ہی نہیں چلتا تھا۔نماز شب میں اتنا روتے رہتے کہ اس کی مہر(سجدہ گاہ) گیلی ہوتی، اس نے نماز شب کبھی نہیں چھوڑی اور کہا، "میری پیاری ماں، گھر والوں کو یہ خبر نہ ہونے دیں کہ ہمارا بیٹا رات کو نماز پڑھ رہا ہے۔" وہ پیر اور جمعرات کی رات کو روزہ رکھتے اور پروگرام بنایا تھا کہ ہر ہفتے زیارت عاشورا کو مل کر مجلس کے صورت میں دوستوں میں سے ہر ایک کے گھر پر نمبر سے مل کر تلاوت کریں گے*

*🕊شہید علی رضا🕊**شہید اور دعا توسل سے محبت**علی رضا اہل بیت(علیھم السلام)سے توسل کو بہت زیادہ اہمیت دیتے تھے اور ہمیشہ ک...
01/04/2025

*🕊شہید علی رضا🕊*

*شہید اور دعا توسل سے محبت*

*علی رضا اہل بیت(علیھم السلام)سے توسل کو بہت زیادہ اہمیت دیتے تھے اور ہمیشہ کہا کرتے:کہ خدا پر بھروسہ کرنے کے بعد اہل بیت(عليهم السلام)سے توسل ہی مسائل کا حل ہے۔ اس لیے اسے دعا توسل میں بہت دلچسپی تھی۔ یہاں تک کہ جب وہ اپنی بہن کی شادی کی تقریب کے لیے چھٹی پر تھے تو انھوں نے تجویز پیش کی کہ ہم تقریب کے بعد دعاتوسل کو تلاوت کرنا چاہئیں،اس کی یہ بات بہت سے لوگوں نے پسند نہیں کیا۔ لیکن اس نے کوئی ہچکچاہٹ محسوس نہیں کی اور اکیلے گھر کے تہہ خانے میں جا کر دعا توسل تلاوت کرنے لگے*
*ان کے مقدس جسم کی دریافت بھی دعا توسل سے ہی کی گئی تھی۔ شہید غلامی کی عادت تھی کہ جب بھی انہیں کسی شہید کی میت ملتی- تو پہلے اس کے لیے زیارت عاشورا پڑھتے اور پھر میت کو باہر نکالتے۔*
*اس دن وہ علی رضا کے جسم پر بیٹھا تھا۔ اس نے کتنی ہی تلاش کی لیکن اسے مفاتیح میں عاشورہ کی زیارت نہ ملی۔ گویا ایسی دعا شروع سے ہی نہیں تھی۔ پھر فرمایا: شہداء جو چاہیں۔ پھر اس نے دعا توسل پڑھنا شروع کی۔*

*شفا بن جاتے ہیں وہ آنسو جو تہجد میں بہائے جاتے ہیں، کُن کہتا ہے الله اور ایک پل میں مقدر بدل جاتے ہیں❤️ 💯*
27/03/2025

*شفا بن جاتے ہیں وہ آنسو جو تہجد میں بہائے جاتے ہیں، کُن کہتا ہے الله اور ایک پل میں مقدر بدل جاتے ہیں❤️ 💯*

تاریخ گواہ ہے کہ پورے جہاں میں واحد حکومت علی ع کی تھی جس میں کوئی بھی بشر رات کو بھوکا نہیں سویا #شہادتِ_امیرالمومنین_ا...
22/03/2025

تاریخ گواہ ہے کہ پورے جہاں میں واحد حکومت علی ع کی تھی جس میں کوئی بھی بشر رات کو بھوکا نہیں سویا
#شہادتِ_امیرالمومنین_امام_علیؑ 😢

انتظار محرم😭😭
27/06/2024

انتظار محرم😭😭

22/04/2024

ہر وہ شخص بے وفا ہے جو نماز نہیں پڑھتا جو خدا کا نہیں وہ تمہارا کیسے ہو سکتا ہے

06/08/2023

علامہ صاحب نے،تو فاروقی صاحب کی بولتی بند کر دی۔

06/07/2023

شب جمعہ

Address

Islamabad

Website

Alerts

Be the first to know and let us send you an email when Islamic TV posts news and promotions. Your email address will not be used for any other purpose, and you can unsubscribe at any time.

Share

Category