Noor-e-Islam

Noor-e-Islam (-Hadees-)
"Momin na tahna deta hai,
Na laanat krta hai,

Makkah beautiful place
04/06/2025

Makkah beautiful place

https://youtu.be/48pnUGA0Oz8
25/07/2024

https://youtu.be/48pnUGA0Oz8

Islamic stories in Urdu, known as "Qissay" or "Islamic Kahaniyan," are widely appreciated for their moral and spiritual lessons. They often cover a variety o...

22/07/2024

Your Queries:-islamic storiesislamic waqiyat in urduislami waqiyatislamic waqiatislamic waqiyatshort islamic storiesislamic stories in urduislamic videosisla...

22/07/2024







20/07/2024











*فلسفہ واقعہ کربلا*(قتل حسین اصل میں مرگِ یزید ہے ۔۔۔اسلام ژندہ ہوتا ہے ہر کربلا کے بعد)واقعہ کربلا کے اندر دو فلسفے آپس...
18/07/2024

*فلسفہ واقعہ کربلا*(قتل حسین اصل میں مرگِ یزید ہے ۔۔۔اسلام ژندہ ہوتا ہے ہر کربلا کے بعد)
واقعہ کربلا کے اندر دو فلسفے آپس میں ٹکراتے ہوئے نظر آتے ہیں۔
*ایک طرف یزید کا فلسفہ اور اس کی سوچ وفکر تھی جو کہ یزیدیت کہلائی۔
دوسری طرف امام حسین علیہ السلام کا فلسفہ اور ان کی سوچ وفکر جس کو حسینیت کا نام دیا گیا۔
*یزیدیت*
واقعہ کربلا کے پس منظر میں یزید کی سوچ اور فکر یہ تھی کہ جس کے پاس طاقت ہے وہی حق پر ہے۔ اس کی پیروی ،تابعداری اور معاونت کی جائے اور اس سے ہر صورت سمجھوتا کرتے ہوئے اس کا ساتھ دیا جائے۔
*حسینیت*
یزید کی اس فکر کے برعکس امام حسین علیہ السلام کی سوچ اور فکر یہ تھی کہ طاقت حق نہیں بلکہ حق اصل طاقت ہیں۔ لہذا نہ طاقت کی پرستش کی جائے اور نہ اس کا ساتھ دیا جائے ۔
ان دونوں فلسفوں کے ٹکراؤ نے امت مسلمہ اور عالم انسانیت کو یہ بات سمجھا دی کہ واقعہ کربلا کے نتیجہ میں امام حسین علیہ السلام نیزے کی نوک پر چڑھ کر بھی جیت گئے۔ اور یزید تخت اور تاج کا مالک بن کر بھی ہار گیا ۔
گویا امام حسین علیہ السلام کی شہادت نے جیت اور ہار کا مفہوم ہی بدل دیا۔
امام حسین علیہ السلام انسانیت، امانت،عدل، مساوات اور تقویٰ کا نام ہے
*جبکہ* یزید ۔۔۔ ظلم وجبر،خیانت،کرپشن ،بربریت،خونریزی،نااصافی اور دہشتگردی کی طاقت یزیدیت ٹھہری۔شرابی،بد چلن، بد کردار ، زناء ماں،بیٹی کے ساتھ ،کوئی تمیز نہ تھی ۔جھوٹا، نوسرباز ، مکار، امیر کی عزت ، امیر کے لیے الگ اور غریب کے لیے الگ قانون ، حضرت امام حسین علیہ السلام کے نانا کے دین میں تبدیلیاں ، طاقت کے زور پر حضرت امام حسین علیہ السلام سے بیعت لینا چاہتا تھا ۔ حضرت امام حسین علیہ السلام نے اپنے نانا حضرت محمد صلی اللہ علیہ وآلہ وسلّم کے دین کو بچانے کی خاطر شہادت قبول کر کے اپنے نانا حضرت محمد صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم کے دین کو تا قیامت محفوظ کر دیا ۔۔ آج بھی ہم مسلمانوں کے اندر بے شمار فرقے ہیں ۔ ہم مساجد بنا رہے ہیں ۔ آج بحثیت مسلمان سب پر فرض ہے کہ نئی نسل کو واقعہ کربلا کی اصل حقیقت بتائی جائے ۔ یزید کے کردار ، یزید کون تھا ؟ اس کے کردار کے بارے میں بتایا جائے ۔۔
کردار یزید کی تین جہتیں۔
*سیاسی کرپشن*
یزید نے نظام خلافت کی اقدار کو پامال کر کے اس کے برعکس بد ترین ملوکیت،سفاکیت،کرپٹ آمریت اور دہشتگردی کا نظام دیا۔
*مالی کرپشن*
یزید نے نہ صرف سیاسی کرپشن کی بنیاد ڈالی بلکہ مالی کرپشن کی بنیاد بھی رکھی۔
قومی اور سرکاری خزانے کو ذاتی عیاشی کی نظر کر دیا ۔حکمرانوں نے عیاشی کی زندگی بسر کرنا شروع کر دی۔ یزید نے قومی خزانہ بے دریخ لوٹا۔
*اخلاقی کرپشن*
یزید نے سیاسی اور مالی کرپشن کے ساتھ اخلاقی کرپشن بھی کی۔
اس نے حدود الہٰیہ کو توڑتے ہوئے بدکاری اور بے حیائی کے امور کا علی الااعلان رواج ڈالا۔
ان تینوں کرپشن کے مجموعہ کا نام یزید ہے ۔
یاد رکھیں! جس طرزِ زندگی،طرز حکمرانی ،طرز سلطنت اور طرز حکومت میں ان چیزوں کی جھلک نظر آئے وہ اپنے دور کی یزیدیت ہے۔
*اور* جو ان برائیوں سے ٹکرائے اور نظام یزیدیت کو للکارے وہ اپنے دور کے حسینی لشکر کا سپاہی ہے۔۔۔قتل حسین اصل میں مرگِ یزید ہے ۔۔۔ اسلام ژندہ ہوتا ہے ہر کربلا کے بعد ۔۔
*

14/06/2024
سج گیا منی لگ گئیں رونقیں اللہ کے مہان قیام بھی کریں گے ادھر طعام بھی ہر طرف لیبک کی صدائیں ہونگی دعاوں  میں التجائیں ہو...
14/06/2024

سج گیا منی

لگ گئیں رونقیں
اللہ کے مہان قیام بھی کریں گے ادھر طعام بھی
ہر طرف لیبک کی صدائیں ہونگی
دعاوں میں التجائیں ہونگی
منی عرفات مزدلفہ قربانی
تکبیرات
سب ہو گا صرف اللہ کی محبت کے لیے💎
یا اللہ یا رب کعبہ ہمیں بھی بلا لیجیئے۔
اللہ سبحانہ وتعالی ہمیں بھی حج کی سعادت نصیب فرمائیے۔
آمین۔❤

Address

Islamabad

Alerts

Be the first to know and let us send you an email when Noor-e-Islam posts news and promotions. Your email address will not be used for any other purpose, and you can unsubscribe at any time.

Contact The Business

Send a message to Noor-e-Islam:

Share

Category