HR Armaghan

HR Armaghan Contact information, map and directions, contact form, opening hours, services, ratings, photos, videos and announcements from HR Armaghan, Digital creator, Islamabad.
(2)

Be Aware plz 🇧🇫👨‍🎓🇧🇫
06/02/2024

Be Aware plz 🇧🇫👨‍🎓🇧🇫

06/02/2024




معزز ناظرین شیر علی خان مجاہد ککے زئی نے 1872ء کے دوران کالا پانی میں چھری کے وار سے وائس رائے بند گورنر جنرل لارڈ میں گ...
21/07/2023

معزز ناظرین شیر علی خان مجاہد ککے زئی نے 1872ء کے دوران کالا پانی میں چھری کے وار سے وائس رائے بند گورنر جنرل لارڈ میں گستاخ کو قتل کرکے تاج برطانیہ کو ہلا کر رکھ دیا تھا۔ اس عظیم مسلمان پختون ہیرو کو 11 مارچ 1872ء کو سر عام پھانسی پر لٹکا دیا گیا۔ غازی شیر علی خان مجاہد ککے زئی کو پھانسی کی سزا سناتے ہوئے جج نے کہا تھا کہ ہم ایسا کام کریں گے دنیا تجھے بھول جائے گی لیکن لارڈ میو کو نہیں بھولے گی اس لیے اس کے نام کا لاہور میں ہسپتال بنا دیا۔ ہم اس غیرت مند پختون مرد مجاہد غازی) شیر علی خان رحمتہ اللہ علیہ) کو خراج تحسین پیش کرتے ہیں اور انگریزوں کو یہ بتانا چاہتے ہیں کہ ہم غازی) شیر علی خان کو بھولے نہیں ہیں۔ اور آج اس مرد مجاہد کی تصویر ہاتھ لگ گئی جو آپ کے ساتھ شیئر کی جا رہی ہے انگریز اس مرد مجاہد کا نام ہمیشہ ہمیشہ کے لیے دفن کرنا چاہتے تھے۔

😍😍
21/07/2023

😍😍

گرمیوں میں اکثر عصر کے بعد جب چارپائیوں کو باہر نکالا جاتا ہے تو اسے بہت مشکل کام سمجھا جاتا ہے اسی طرح پھر صبح ان کو دو...
16/06/2023

گرمیوں میں اکثر عصر کے بعد جب چارپائیوں کو باہر نکالا جاتا ہے تو اسے بہت مشکل کام سمجھا جاتا ہے اسی طرح پھر صبح ان کو دوبارہ اپنی جگہ رکھنا اور بچوں والے گھر میں تو اور بھی مسئلہ ہوتا ہے وہ یہ کہ بچے اس پہ جو جمپنگ کرتے ہیں وہ الگ سے پریشانی کے کہیں گر نا جائیں۔برحال ان چارپائیوں پہ باہر سب کا مل بیٹھنا کھانا کھانا اس کی اپنی رونق ہے۔اللہ رب العزت ایسی رونقیں تا قیامت قائم و دائم رکھے آمین الہی آمین

16/06/2023

‏ن لیگ کے لئے بہت بڑی خبر !! ‏ایک سروے کیا گیا ہے جس میں سیاسی جماعتوں کی مقبولیت کے حوالے سے ہر صوبے میں ہر جماعت کے متعلق عوام الناس سے رائے لی گئی ہے، اس سروے کے مطابق ن لیگ ‏صوبہ پنجاب میں 70% ‏صوبہ سندھ میں 85% ‏صوبہ پختونخوا میں 90% ‏صوبہ بلوچستان میں 70% ‏آزاد کشمیر میں 65% ‏جبکہ گلگت بلتستان میں 80% ‏ذلیل ہو رہی ہے۔😀

زندگی کی سب سے پریشان کن بات یہ ہے کہ ایماندار انسان ہمیشہ لفظوں کی کشمکش میں ہار جاتا ہے۔کیونکہ وہ سچ کا پابند ہوتا ہے ...
16/06/2023

زندگی کی سب سے پریشان کن بات یہ ہے کہ ایماندار انسان ہمیشہ لفظوں کی کشمکش میں ہار جاتا ہے۔
کیونکہ وہ سچ کا پابند ہوتا ہے جبکہ جھوٹ بولنے والا کچھ بھی کہہ سکتا ہے!!

➖ رابرٹ شیکلی

سیاحوں کا ایک گروپ مگرمچھوں کے فارم کا دورہ کر رہا تھا، وہ سب جھیل کے درمیان تیرنے والے جنگلے میں سوار تھے۔ فارم کے مالک...
16/06/2023

سیاحوں کا ایک گروپ مگرمچھوں کے فارم کا دورہ کر رہا تھا، وہ سب جھیل کے درمیان تیرنے والے جنگلے میں سوار تھے۔ فارم کے مالک نے بلند آواز میں اعلان کیا "جو کوئی پانی میں چھلانگ لگا کر کنارے تک تیراکی کرے گا اسے 10 ملین ڈالر ملیں گے۔ ہر طرف سناٹا چھا گیا۔

اچانک ایک آدمی نے پانی میں چھلانگ لگا دی۔ مگرمچھوں نے اس کا پیچھا کیا لیکن خوش قسمتی سے وہ محفوظ رہا۔ مالک نے اعلان کیا: "یہ شخص اعلان کردہ انعام کا حق دار ٹھہرا!!!"

انعام حاصل کرنے کے بعد، وہ شخص اور اس کی بیوی ہوٹل کے کمرے میں واپس آگئے۔ اس شخص نے اپنی بیوی سے کہا: "میں نے خود چھلانگ نہیں لگائی... کسی نے مجھے دھکا دیا تھا!!"

اس کی بیوی مسکرائی اور سرد لہجے میں بولی: "وہ میں ہی تھی!"

سبق: "ہر کامیاب مرد کے پیچھے ہمیشہ ایک عورت کا ھاتھ ھوتا ہے۔

01/05/2023

28/04/2023

*پوسٹ پہ آجایا کرو یہ رشتے داروں والی حرکتیں چھوڑ دو 😕*
✌🏻🤷🏻‍♂️😁🤣

27/04/2023

Welcome back ❤️🔥

15/04/2023

بڑی خبر
عدلیہ کی آزادی کی جنگ عمران خان کے سنگ لڑونگا
سراج الحق✊

Indeed 😔❤️
13/04/2023

Indeed 😔❤️

دیکھو مایوس ہونے سے مسائل حل نہیں ہوتے نہ ہی پریشان ہونے سے حل ہوا کرتے ہیں سنو مسائل کا حل اللہ پر یقین رکھنے سے ہوتا ہ...
10/04/2023

دیکھو مایوس ہونے سے مسائل حل نہیں ہوتے نہ ہی پریشان ہونے سے حل ہوا کرتے ہیں
سنو مسائل کا حل اللہ پر یقین رکھنے سے ہوتا ہے اس رب کی ماننے سے ہوتا ہے
Laraib official

*_ایک بالکل نئی زندگی انتہائی غیر متوقع جگہ سے اور انتہائی غیر متوقع وقت پر بھی اُبھر سکتی ہے پس آپ اپنے رب پر بھروسہ رک...
09/04/2023

*_ایک بالکل نئی زندگی انتہائی غیر متوقع جگہ سے اور انتہائی غیر متوقع وقت پر بھی اُبھر سکتی ہے پس آپ اپنے رب پر بھروسہ رکھیں اور اُمید کا دامن ہرگز نہ چھوڑیں کیونکہ اُمید آدھی زندگی اور مایوسی آدھی موت ہے_*❤️
*...._*🌸

Laraib official

09/04/2023

*پہلے مجھے لگتا تھا میں کیوٹ ہوں..*😋
*پر جب میں نے خود کو ""Zoom"" کر کے دیکھا😱😱 تو مجھے پتا چلا کہ😔*
*میں تو بےتحاشہ کیوٹ ہوں 😍*

Address

Islamabad

Website

Alerts

Be the first to know and let us send you an email when HR Armaghan posts news and promotions. Your email address will not be used for any other purpose, and you can unsubscribe at any time.

Share