
20/07/2023
کوٹلی سہنسہ کل 21/7/2023 بروز جمعہ کو ہولاڑ پل صبح 9 بجے سے لے کر 12 بجے تک مکمل طور پر بند رہے گا۔ضلعی انتظامیہ کوٹلی
چائنہ کمپنی کے ماہرین ہولاڑ پل کا معائنہ کریں گے
راولپنڈی اسلام آباد جانے والے مسافر متبادل راستہ اختیار کریں معائنہ کے بعد ہولاڑ پل کھول دیا جائے گا