Ehsaas Kiflat Program

Ehsaas Kiflat Program BISP

انگلیوں کے نشانات کی تصدیق کے بغیر بینظیر وظائف کی ادائیگی کا طریقہ کار۔
22/09/2023

انگلیوں کے نشانات کی تصدیق کے بغیر بینظیر وظائف کی ادائیگی کا طریقہ کار۔

‏وزیراعظم کے احساس پروگرام کے تین سال مکمل:‏وزیراعظم آج احساس پروگرام کی تین سالہ تقریب سے خطاب کریں گے۔ ملکی تاریخ کے س...
08/03/2022

‏وزیراعظم کے احساس پروگرام کے تین سال مکمل:
‏وزیراعظم آج احساس پروگرام کی تین سالہ تقریب سے خطاب کریں گے۔ ملکی تاریخ کے سب سے بڑے سماجی تحفظ پروگرام کا اجراء وزیراعظم نے27 مارچ2019 کو کیا تھا۔گزشتہ تین سالوں میں احساس سے ملک کی نصف آبادی مستفید ہوئی۔
‏⁦‪ ‬⁩

‏وزیراعظم کے احساس پروگرام کے تین سال مکمل:‏مستحقین کی نشاندہی کیلیئے 3 کروڑ 44لاکھ خاندانوں کا احساس سروے مکمل کیا گیا ...
08/03/2022

‏وزیراعظم کے احساس پروگرام کے تین سال مکمل:
‏مستحقین کی نشاندہی کیلیئے 3 کروڑ 44لاکھ خاندانوں کا احساس سروے مکمل کیا گیا ہے جو جنوبی ایشیا کا پہلا ڈیجیٹل سروے ہے۔
‏⁦‪ ‬⁩

‏وزیراعظم کے احساس پروگرام کے تین سال مکمل:‏حال ہی میں وزیراعظم نے 80لاکھ غریب خاندانوں کیلیئے احساس کفالت کے ششماہی وظی...
08/03/2022

‏وزیراعظم کے احساس پروگرام کے تین سال مکمل:
‏حال ہی میں وزیراعظم نے 80لاکھ غریب خاندانوں کیلیئے احساس کفالت کے ششماہی وظیفے کی رقم بھی بڑھا کر 14ہزار کردی ہے۔ آج سےملک میں71 ارب کی احساس کفالت کی نئی ششماہی اقساط بھی جاری ہورہی ہیں۔
‏⁦‪ ‬⁩

احساس راشن رعایت کےتحت گھرانوں کی رجسٹریشن کیلیئے احساس 8171سروس دوبارہ کھول دی گئی ہے۔جن گھرانوں کی ماہانہ آمدنی 50ہزار...
28/02/2022

احساس راشن رعایت کےتحت گھرانوں کی رجسٹریشن کیلیئے احساس 8171سروس دوبارہ کھول دی گئی ہے۔جن گھرانوں کی ماہانہ آمدنی 50ہزارسے کم ہے انکا کوئی1 فرد اپنا شناختی کارڈ نمبر اس موبائل سم سے8171پر بھیجےجو اسکےنام پر رجسٹر ہے۔کریانہ دکانداروں کی راشن رجسٹریشن بھی بذریعہ پورٹل جاری ہے.

احساس کفالت کی چھے ماہ کی قسط 12ہزار سے بڑھا کر13ہزار روپے کر دی گئی ہے۔ اہل خواتین اب پیسے لینے جائیں تو گن کر پوری رقم...
16/02/2022

احساس کفالت کی چھے ماہ کی قسط 12ہزار سے بڑھا کر13ہزار روپے کر دی گئی ہے۔ اہل خواتین اب پیسے لینے جائیں تو گن کر پوری رقم وصول کریں۔ رقم وصولی کے وقت بینک ایجنٹ سے کمپیوٹرائزڈ رسید بھی ضرور طلب کریں۔

16/02/2022
05/02/2022

بذریعہ احساس تعلیمی وظائف ایپ احساس کے اہل گھرانوں کے4سے 22 سال کے بچےگھر بیٹھے باآسانی رجسٹرہو سکتے ہیں۔ اب اندراج کیلیئے والدین کو دفاتر کے چکر لگان

Address

Islamabad

Website

Alerts

Be the first to know and let us send you an email when Ehsaas Kiflat Program posts news and promotions. Your email address will not be used for any other purpose, and you can unsubscribe at any time.

Share