19/08/2023
دو تصاویر دو کہانیاں, ایک دو سال بعد جیل سے نکلتے وقت کی تصویر ہے جبکہ دوسرے صرف تین مہینے بعد, ایک کو جیل سے نکل کر شہباز شریف کو ووٹ ڈالنے کی آزادی حاصل تھی جبکہ دوسرے کو اپنے بہن بھائی کے جنازے میں شرکت کرنے کی بھی اجازت نہیں تھی, سوچیں سوچنا جرم نہیں,👇👇