IBO network

IBO network We share documentaries, interviews, talk shows and will also highlight social and country issues through this platform with people. .

29/11/2025

مرحوم مخدوم مرید کاظم شاہ کی پہاڑ پور کو ضلع بنانے کی آخری خواہش بھی پوری ہوگئی مگر وہ ہم میں نہیں رہے

👍
23/04/2025

👍

50 % discount
یہ آفر صرف 28 اپریل تک ہے۔

إِنَّا لِلَّٰهِ وَإِنَّا إِلَيْهِ رَاجِعُونگیلہ من وزیر اس دنیا میں نہیں رہے 💔
10/07/2024

إِنَّا لِلَّٰهِ وَإِنَّا إِلَيْهِ رَاجِعُون
گیلہ من وزیر اس دنیا میں نہیں رہے
💔

25/05/2024

28/01/2024

سوچیئے گا ضرور کہ کس نے کتنا کام کیا ہے آپ کے لیے

سابقہ ایم این اے جمال الدین کا ڈیرہ اسماعیل خان تحصیل پہاڑ پور گاؤں علی آباد کا دورہ , جہاں پر سابقہ ناظم جان عالم خان م...
15/01/2024

سابقہ ایم این اے جمال الدین کا ڈیرہ اسماعیل خان تحصیل پہاڑ پور گاؤں علی آباد کا دورہ , جہاں پر سابقہ ناظم جان عالم خان محسود شابی خیل نے ان کا پرتپاک استقبال کیا ۔
سیاسی ملاقات میں جان عالم خان نے جمیعت علمائے اسلام کو مکمل سپورٹ اور ووٹ دینے کے علاؤہ مل کر ہر میدان میں بھر پور ساتھ دینے کا اعلان کیا ہے
سابقہ ناظم نے مزید کہا کہ ہم ہر میدان میں مولانا جمال الدین کو سپورٹ کریں گے اور وزیرستان میں تورام کی غیور عوام مولانا جمال الدین کے ساتھ شانہ بشانہ کھڑی ہوگی۔

02/10/2023

Kurulus Osman ghazi season 5 episode number 1 ka trailer 2

28/09/2023

Kurulus Osman Season 5 Trailer Urdu Subtitles

Ehsan Ullah
08/02/2023

Ehsan Ullah

07/02/2023

Anant best poetry ❤️

19/01/2023

😁👌

تحصیل پہاڑپور کی سیاستدانوں کا احتساب کیا جائے۔۔روائتی حریفوں نے باریاں رکھی ہوئی ہیں۔عوام کو بنیادی حقوق سے محروم رکھا ...
16/01/2023

تحصیل پہاڑپور کی سیاستدانوں کا احتساب کیا جائے۔۔
روائتی حریفوں نے باریاں رکھی ہوئی ہیں۔عوام کو بنیادی حقوق سے محروم رکھا ہوا ہے۔تحریک انصاف نے جو نوکریوں اور ٹھیکوں میں لوٹ مار کا بازار گرم رکھا اس کا احتساب عوامی طاقت سے لیں گے۔امیدوار ممبر صوبائی اسمبلی احسان اللہ خان محسود نے اپنے سوشل میڈیا بیان میں کہا کب تک ہم لوگ مخدوم گروپ اور خان گروپ کے بنگلوں کی پوجا کرتے رہیں گے۔بدلو اپنے کل کو یہ صرف فاتحہ خوانی کی سیاست کر رہے ہیں۔اس بار الیکشن میں نئے انداز سے نئی ٹیم اور نوجوان ٹیم کے ساتھ میدان میں قدم رکھنے والے ہیں۔تحصیل پہاڑپور میں سب سے پہلے تحریک انصاف کی ٹکٹ میں نے لی تھی۔عمران خان کے اس وژن کو کامران شاہ اور احتشام خان علی امین نے قتل کر دیا ہے اب جب تحریک انصاف کا نام اتا ہے تو فوراً لوگ نوکریوں اور ٹھیکوں کی خریدوفروخت پر بحث شروع کر دیتے ہیں کیا عمران خان کا یہی منشور تھا۔پہاڑپور کی عوام کا واضح کہتا ہوں۔مخدوم گروپ اور خان گروپ ہر الیکشن میں نئی پارٹی کے ہمراہ میدان میں اتے ہیں اس دفعہ ان کو منہ کے بل گرائیں تاکہ دوبارہ عوام کے ضمیر کا سودا کسی سے نہ کریں۔۔

Address

Islamabad

Telephone

+923129893068

Website

Alerts

Be the first to know and let us send you an email when IBO network posts news and promotions. Your email address will not be used for any other purpose, and you can unsubscribe at any time.

Contact The Business

Send a message to IBO network:

Share