Press Club Bhara Kahu

  • Home
  • Press Club Bhara Kahu

Press Club Bhara Kahu پریس کلب بہارہ کہو اسلام آباد کے دیہی علاقے کا نمائندہ ادارہ ہے۔

30/03/2025
20/12/2024

انا للہ و انا الیہ راجعون
پریس کلب بہارہ کہو کے سینیئر نائب صدر سینئر صحافی شاکر ملک (دنیا نیوز) کے حقیقی چچا اور سسر ،ملک سیاقت کے والد محترم اور چھتر کی ہر دل عزیز شخصیت ملک اشفاق احمد (آف سیپن) رضائے الٰہی سے وفات پا گئے ہیں مرحوم کی میت صبح کل 5 بجے پاکستان پہنچے گی جبکہ نماز جنازہ کل بروز ہفتہ دن 12:30 بجے چھتر میں ادا کی جائیگی اللہ پاک مرحوم کو جنت الفردوس میں اعلیٰ مقام عطا فرمائے اور لواحقین کو صبرِ جمیل عطا فرمائے آمین ثم آمین

ستاروں سے آگے جہاں اور بھی ہیںابھی عشق کے امتحاں اور بھی ہیںتہی زندگی سے نہیں یہ فضائیںیہاں سیکڑوں کارواں اور بھی ہیںقنا...
09/11/2024

ستاروں سے آگے جہاں اور بھی ہیں
ابھی عشق کے امتحاں اور بھی ہیں

تہی زندگی سے نہیں یہ فضائیں
یہاں سیکڑوں کارواں اور بھی ہیں

قناعت نہ کر عالم رنگ و بو پر
چمن اور بھی آشیاں اور بھی ہیں

اگر کھو گیا اک نشیمن تو کیا غم
مقامات آہ و فغاں اور بھی ہیں

تو شاہیں ہے پرواز ہے کام تیرا
ترے سامنے آسماں اور بھی ہیں

اسی روز و شب میں الجھ کر نہ رہ جا
کہ تیرے زمان و مکاں اور بھی ہیں

گئے دن کہ تنہا تھا میں انجمن میں
یہاں اب مرے رازداں اور بھی ہیں

ToDay News06 09 2024
06/09/2024

ToDay News
06 09 2024

ToDay News04 09 2024
04/09/2024

ToDay News
04 09 2024

ToDay News27 08 2024
27/08/2024

ToDay News
27 08 2024

Address

Athal Chowk Bhara Kahu
Islamabad
45400

Opening Hours

Monday 10:00 - 20:00
Tuesday 10:00 - 20:00
Wednesday 10:00 - 20:00
Thursday 10:00 - 20:00
Friday 10:00 - 12:00
14:00 - 20:00
Saturday 10:00 - 20:00

Website

Alerts

Be the first to know and let us send you an email when Press Club Bhara Kahu posts news and promotions. Your email address will not be used for any other purpose, and you can unsubscribe at any time.

  • Want your business to be the top-listed Media Company?

Share