�p0etry lover �

�p0etry lover � ملنے کے نہیں نایاب ہیں ہم
(10)

کوئی بھی نہیں تھا میرے پاس __ دلاسے کے لیےمیں اپنی ہی باہوں میں ، سر رکھ کے رو پڑا ___!
13/07/2025

کوئی بھی نہیں تھا میرے پاس __ دلاسے کے لیے
میں اپنی ہی باہوں میں ، سر رکھ کے رو پڑا ___!

تیرے واسطے رٙد ہے جہاں بھر کی توجہ۔۔
12/07/2025

تیرے واسطے رٙد ہے جہاں بھر کی توجہ۔۔

‏کِسی صدقے سے ٹل جائے شایدمُجھے پھر سے مُحبت ہو رہی ہے. 😌🌸✨
11/07/2025

‏کِسی صدقے سے ٹل جائے شاید
مُجھے پھر سے مُحبت ہو رہی ہے. 😌🌸✨

10/07/2025

" اور جانتے ہو تکلیف کیا ہے ____؟❤‍🩹🙂
جِن کے لئے بدلے تھےاُنکابدل جانا ....💔🥲
🩵💫

مخلص شخص کا مقابلہ کوئی چیز نہیں کرسکتیوہ ہمارے دل کی طرح ایک ہی ہوتا ہے۔۔۔❤️🥀
09/07/2025

مخلص شخص کا مقابلہ کوئی چیز نہیں کرسکتی
وہ ہمارے دل کی طرح ایک ہی ہوتا ہے۔۔۔❤️🥀

اچھا ہوتا ہے اجنبی رہنا ہیمیسر ہو کے خاک ہو جاؤ گے🖤۔
09/07/2025

اچھا ہوتا ہے اجنبی رہنا ہی
میسر ہو کے خاک ہو جاؤ گے🖤۔

محبتوں کی زبان نہیں ہوتی وہ فقط محسوس کر لی جاتیں ہیں۔۔۔
09/07/2025

محبتوں کی زبان نہیں ہوتی وہ فقط محسوس کر لی جاتیں ہیں۔۔۔

09/07/2025

غش کھا کے گری ہوں تیرے دھوکے سے۔۔💔😭
زندگی رہی تو دوبارہ تیرے شہر کا رُخ نہیں کریں گے۔۔😢🙃

22/06/2025

ہم نے تو دیکھا تھا شوق دیدار کی خاطر
تم دل میں اتر جاؤ گے سوچا نہ تھا ❤️‍🩹

آئینہ کیا دے گا تمہیں تمہاری شخصیت کی خبر"" ! 🍂کبھی میری آنکھوں سے دیکھو کتنے لاجواب لگتے ہو ""! 🥰🌸                    "...
22/06/2025

آئینہ کیا دے گا تمہیں تمہاری شخصیت کی خبر"" ! 🍂

کبھی میری آنکھوں سے دیکھو کتنے لاجواب لگتے ہو ""! 🥰🌸

"⎯ 🍁🦋

11/06/2025

‏زندگی کی سختیوں کے درمیان ہر وہ لمحہ حسِین ہے جس میں محبت کا جواب محبت سے ملے✨❤

Address

Islamabad

Alerts

Be the first to know and let us send you an email when �p0etry lover � posts news and promotions. Your email address will not be used for any other purpose, and you can unsubscribe at any time.

Share