
06/09/2025
تلمبہ
سیلاب زدگان کے لئے حکومت کی طرف سے امدادی کیمپ میں
محفل میلاد کا انعقاد کیا گیا
جس میں ممبر صوبائی اسمبلی مہر عامر حیات ہراج، مہر نصرت حسین ہراج، اسسٹنٹ کمشنر ساجدہ رزاق، تحصیل دار رانا محمد عدیل، نائب تحصیلدار بدر سلطان
اور سیلاب متاثرین نے شرکت کی محفل میلاد میں آقا دو جہاں صلی اللہ علیہ وسلم کی شان میں ثناء خوانی کی گئی
رپورٹ :حافظ ارسلان حیات عوامی پوائنٹ نیوز